ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

3rd day of eid-ul-azha wazifa for dolat-mufti bilal

عید الاضحی کی تیسری شب کا وظیفہ۔ دولت، صحت، عزت، لمبی عمر انشاءاللہ سب کچھ ملے گا۔ یہ موقع زندگی میں بہت کم ملتے ہیں۔

in article

الحمداللہ عیدالاضحیٰ کے دن گزر رہے ہیں اور آج عیدالضحیٰ کا تیسرا دن ہے۔ اور جو لوگ اپنے رزق کے حوالے سے پریشان ہیں، اپنی صحت کے حوالے سے پریشان ہیں، بیماریوں کے حوالے سے پریشان ہیں یا کسی بھی حوالے سے پریشان ہیں تو وہ اس شب کو یہ خاص عمل کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ مواقع زندگی میں بہت کم ملتے ہیں اب یہ فضیلتوں اور برکتوں والا دن 1 سال کے بعد آئے گا۔ اس لیے ان دنوں کے اندر زیادہ سے زیادہ خاص وظائف کرنے چاہیئے تاکہ ہمیں اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو۔ کون سا وظیفہ ہے اور کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو زندگی کی ہر خوشی نصیب کریں، بےحساب دولت عطا کریں، اللہ پاک صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا کریں( زندگی لمبی ہو تو صحت ہونا بھی ضروری ہے اس لیے جہاں لمبی زندگی کی دعا کرتے ہیں وہاں صحت کی دعا بھی ضرور کیا کریں)۔ دنیا میں عزت و شہرت ہو تو اس خاص عمل کو ضرور کریں۔

عید الاضحی کی تیسری شب کا وظیفہ:

 

یاوھاب ھب لی

 

عید الاضحی کی تیسری شب کا وظیفہ کرنے کا طریقہ:

عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن آپ نے ظہر کی نماز کے بعد وہی بیٹھے ہوے ہی 121 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھناہے۔ اور آخر میں 313 مرتبہ آپ نے اللہ کا نام ” یا دھاب ” پڑھنا ہے۔

اس کے اتنے فوائد ہیں کے دولت و رزق کے مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔ صحت کے مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔ عزت و شہرت کے ساتھ انشاءاللہ لمبی عمر بھی نصیب ہو گی۔

اس عمل کو ضرور کیجیئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad