
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن ظہر تا عصر اس ایک آیت کا ورد کریں اور اپنی زندگی کو آسان بنائیں۔ بدھ کا دن ایک خاص اور دعا کی قبولیت کا دن ہے اس میں بھی اس کا ٹائم جو ہوتا ہے وہ ظہر سے عصر کے درمیان ہوتا ہے۔ جس نے بھی اس آیت کا ورد کیا اس کی زندگی کی ہر مشکل ، ہر پریشانی / تنگدستی ختم ہو گئی کونسی آیات کیسے کس طرح پڑھنی ہے ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد اس آیت کو 300 مرتبہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہی ہے۔
اب جہاں آپ کو پریشانی ہے ، تنگی ہے رب کی ذات جانتی ہے وہ دلوں کے بھیدوں کو جانتی ہے۔ اس کے کُن کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوتا وہ سب جانتا ہے تو جب ہم اس کو کہیں گے کہ اے اللہ! خاص رحمت عطا کر ہمارے معاملات درست فرما دے تو ایسے معاملات درست ہوتے جائیں گے کہ ہر بند دروازہ اللہ تعالیٰ کھول دے گا اور سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس عمل کے بعد آپ کی زندگی کتنی آسان ہوگی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





