
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے کیا فائدہ ہوگا ہر دعا قبول ہوگی ، ہر جگہ اللہ تعالیٰ عزت اور اچھی شہرت سے نوازیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ پتی بھی کریں گے
عزت اور شہرت بھی مل جائے گی۔ مال اور دولت بھی ہر ایک شخص چاہتا ہے۔ اگر ایک شخص پہلے سے عرب پتی ہے تو وہ یہی چاہتا ہے کہ مجھے عزت اور اچھی شہرت بھی ملے اور یہ دعا ایسی چیز کہ تقدیر بھی بدل دیتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اتوار کا عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
اول و آخر تین مرتبہ درود شریف اور اس کے بعد گیارہ سو (1100) مرتبہ ” سورت الاخلاص ” چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ خواتین اپنے گھر کے کام یا صفائی کر رہی ہیں ساتھ ساتھ پڑھتی رہیں۔
مرد حضرات اپنے گھر میں کام کر رہے ہیں یا کہیں آ جا رہے ہیں یا کسی بھی جگہ آپ اس کو چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ آپ ایک تسبیح لے لیں اس پر آپ کاؤنٹ کرتے رہے۔ کم سے کم ایلیون ہنڈرٹ(1100) کا آپ نے کاؤنٹ پورا کرنا ہے۔
اس سے اوپر پڑھیں گے تو وہ تو آپ کے لئے بونس ہے۔ اس کے بعد پھر مغرب سے پندرہ بیس منٹ آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے وہی درود شریف جو آپ نے اوپر پڑھا تھا۔
اس کے بعد آپ نے جتنی بھی آپ کی توفیق ہے دس بیس پچاس آپ کی جس کنٹری کے اندر بھی ہے جو بھی ہے اس کو آپ نے لینے کے بعد اس کے دونوں سائڈ اپنے جسم کے اوپر مل لینے ہیں۔ ٹھیک ہے پھیرنا نہیں ہے ایسے ملنا ہے ایسے جسم کے ساتھ ملنا ہے اور اس کو آپ نے اگلے دن یا پیر کے دن آپ نے اس کو صدقہ کر دینا ہے۔ مستحق تک اس کو پہنچانا ہے انشاءاللہ اس عمل کے بعد کم از کم اس سنڈے سے اگلے سنڈے آپ یہ آزما کے دیکھ لیں جو دعا کریں گے وہ قبول ہو جائے گی جو حاجت مانگیں گے پوری ہو جائے گی۔
بہت ہی آسان ہے اور بہت ہی ایزی عمل ہے سنڈے کا دن بھی ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا بھی ہے جو جو اس عمل کو کرے اللہ تعالیٰ ان سب کی زنگیوں کو خوشحال کر دے ۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





Mufti sab mujhy ek larki sey payar hy maghr aus ny mujhy block kiya huwa hy duwa karen meri aus shadi ho jayey ameen