
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
من پسند شادی کے لیے ربیع الاول شریف کا خاص درود شریف اس تعداد میں پڑھیں چٹ منگنی پٹ بیاہ ہو جائے گا۔ ماہِ ربیع الاول شروع ہو چکا ہے اور بہت سارے کومنٹس تھے من پسند شادی کے لیے ارینج میریج کے لیے کئیں خواتین کہ رہی تھی کہ اچھا رشتہ نہیں آتا رشتے تو آتے ہیں لیکن جیسا میں چاہتی ہوں ویسا رشتہ نہیں ملتا یا کئیں ایسے ہیں / ایسی ہیں کہ جو من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں / چاہتی ہیں۔ تو ہر ماہِ ربیع الاول میں یہ درود شریف کا خاص عمل دیتا ہوں۔ اس کی ایک خاص تعداد ہے جس نے بھی اس تعداد میں یہ وظیفہ پڑھ لیا اگلے سال تک اس کی شادی ہو چکی ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے پڑھنا ہے اور یہ درود شریف ہے ( درودِ ابراہیمئ ) ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ 132 مرتبہ آپ نے روزانہ اس کو پڑھنا ہے۔ شادی کی نیت کرنی ہے من پسند شادی کی نیت کرنی ہے یا ارینج میریج کی کرنی ہے ، اچھے سے اچھے رشتہ کے لیے کرنی ہے ان شاء اللہ اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ ایسا بہترین رشتہ نصیب فرمائیں گے کہ آپ کے دوستوں میں ، رشتہ داروں میں سب سے بہترین آپ کا رشتہ ہوگا اور سب آپ کے نصیبوں پر ، آپ کی قسمت پر رشک کریں گے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




