عیدالاضحیٰ کے جانور کے مسائلعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

kia kaporay khana jaiz ha-Mufti Bilal Qadri

in article

عید قربان پر خصیے ( کپورے ) کھانا جائز ہے؟

قربانی کے حوالے سے بہت سارے مسائل ہیں کہ جیسے ہم نے پچھلی ویڈیوز میں کافی مسائل پر بات کی ہے کہ قربانی کیوں کی جاتی ہے، کون سے ایسے عیب ہیں جو جانور میں پاۓ جائیں تو قربانی مکرو ہو جاتی ہے اور اللہ تعالیٰ کا قرب کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

بہت سارے لوگوں کے سوالات ہیں کہ کون کون سی چیزیں ہم قربانی والے جانور کی کھا سکتے ہیں۔ آج اس آرٹیکل میں بتایا جاۓ گا کہ خصیے ( کپورے ) کھانا جائز ہیں یا نہیں۔ یہ ہلال ہیں یا حرام۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاد رکھیے کہ قربانی کے جانور کے اندریا کوئ بھی ہلال جانور کہ اندر 7 ایسی چیزیں جو کھانا حرام اور ناجائز ہے۔ ان میں سے تو ایک چیز ایسی ہے جو کھانا قطعی طور پر حرام ہے۔

اور باقی جو 6 چیزیں ہیں اس کے حوالے سے فقاہا یہ کہتے ہیں کہ یہ مکروہ تحریمی ہے۔

مکروہ تحریمی کیا ہے؟

مکروہ تحریمی یہ ہوتا ہے کہ ایسی چیزیں جسے کھانا ناپسندیدہ ہو اور یہ بلکل حرام کے قریب ہوتا ہے۔ اس لیے ہمیں ان مکروہ تحریمی سے بھی بچنا چاہیئے۔

7 چیزیں جو کھانا حرام ہیں:

1) وہ چیز جو قطعی طور پر حرام ہے۔ وہ کیا ہے بہتا ہوا خون یعنی جانور کو جب ذبح کیا جاتا ہے تو جو خون نکلتا ہے وہ حرام ہے۔

2) پیشاب کی جگہ نر اور مادہ کی یہ مکروہ تحریمی ہے۔

3) پاخانہ کی جگہ

4) مسانا

5) غودود

6)  پیتہ

7) خصیے ( کپورے )

اس سے معلوم ہو گیا کہ خصیے ( کپورے ) مکروہ تحریمی ہے اور یہ حرام کے بلکل قریب ہیں اس لیے انہیں نہی کھانا چاہیئے۔ جیسے آج کل لوگ اسے بڑے شوق سے کھاتے ہیں لیکن یہ مکروہ تحریمی کے اندر ہے ناجائز ہے۔ اس لیے اس سے بچنا چاہیئے۔

بعض لوگ خصیے ( کپوروں ) کو دوائی کے طور پر استعمال کرتے ہیں تو ان کو آگاہ کرتے جائیں کہ اگر اس کے علاوہ کوئی دوائی ایسی نہیں ہے کہ جس سے اسے آرام آ سکے تو ایسی صورت میں وہ اسے اتنی مقدار میں کھا سکتا ہے کہ جتنے سے اس کی بیماری دور ہو سکے۔ شوق کے لیے اسے نہیں کھا سکتے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad