دنوں کے وظائفوظائف

Jumma k din dolat wali tasbih ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعے کو صرف ایک بار یہ دعا پڑھیں۔ دولت کے صندوق بھر بھر کر اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ غم ، پریشانی ، مصیبت ختم۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کو صرف ایک بار یہ دعا پڑھیں۔ دولت کے صندوق بھر بھر کر اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ غم ، پریشانی ، مصیبت ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی۔ اگر چاہتے ہیں کہ رب کی ذات آپ کو خوب رزق ، دولت سے نوازے۔ آپ کے گھر میں پیسوں کی ، مال کی ، دولت کی کبھی کمی نہ ہو تو جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد یہ دعا آپ نے ایک تسبیح ضرور پڑھنی ہے۔ زیادہ سے زیادہ جتنا پڑھ سکتے پڑھیں لیکن کم سے کم ایک تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔ اللہ پاک اس عمل کی وجہ سے اور اس بڑے اور بابرکت جمعہ کے دن کی وجہ سے آپ کو سب کچھ عطا فرما دے گا۔ آپ سے غم ، پریشانی ، مصیبت ، مسائل کو دور فرما دے گا۔ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

فسبحن الذی بیدہ ملکوت کل شیء والیہ ترجعون

اس عمل کو آپ نے جمعہ والے دن پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ یہ عمل آپ کو زندگی بھر بہت کام آئے گا اور کوشش کیجئے کہ ہر جمعہ یہ عمل آپ لازمی کریں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad