
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن عصر تا مغرب 786 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ دولت ہی دولت ہوگی اور اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو کم از کم تین جمعرات اس کا ورد آپ نے ضرور کرنا ہے۔ دنیا کی کوئی بھی طاقت آپ کو کروڑپتی ہونے سے نہیں روک سکتی اور اللہ تعالیٰ کا اتنا آپ پر فضل و کرم ہوگا ، رحمت ہوگی ، برکتیں / نعمتیں ہوں گی کہ ان شاء اللہ کم از کم اپنے دوستوں ، رشتہ داروں میں سب سے امیر ہو جائیں گے۔ وہ کون سا عمل ہے کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں تفصیل شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور پھر اپنی جگہ بیٹھے ہوئے آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھتے ہوئے کوشش کریں کسی سے بات کلام نہ کریں۔ یہ عمل ایسی طاقت رکھتا ہے کہ جو اس کی کثرت کرتا ہے اللہ تعالیٰ پھر اس کو بہت نوازتے ہیں۔ آپ پڑھنا شروع کیجئے دنیا و آخرت کی ہر نعمت ان شاء اللہ آپ کے قدموں میں ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





