
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
چار ربیع الاول شریف فقر و فاقہ دور کرنے کا بہترین اسمِ اعظم۔ آج کثرت کریں اور مالدار ہو جائیں۔ یہ دو عمل ہیں جیسے ایک آپ کو بتلایا تھا کہ ماہِ ربیع الاول چل رہا ہے اور اس کی آج چار تاریخ ہو گئی ہے۔ ایک بہترین اسمِ اعظم ہے اور ساتھ درود شریف ہے اور 12 ربیع الاول تک خاص درود شریف شیئر کیے جائیں گے۔ جس سے آپ کی مانگی دعائیں بھی قبول ہوں گی۔ جس سے آپ کے رزق و روزی میں بھی اضافہ ہوگا۔ جس کے آپ کے گھر میں بھی اضافہ ہوگا۔ جس سے آپ کی بندشیں ، رُکاوٹیں بھی اللہ تعالیٰ کے حکم سے دُور ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آج چار ربیع الاول شریف صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد دن بھر میں کم سے کم ایک تسبیح اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
کم سے کم 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں اور اس کے اثرات خود دیکھتے رہیں ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





