
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
گیارہ رات صرف سوتے وقت تین سو مرتبہ یہ پڑھ لیں اللہ تعالیٰ آپ کی محبت آپ کو ضرور نصیب فرمائے گا۔ ایسی گہری اور ایسی شدید محبت ہوگی کہ آپ نے کبھی خواب میں بھی ایسی محبت نہیں دیکھی ہوگی۔ جب آپ رات کو سوئیں گے اور سوتے ہوئے یہ پڑھ کے سوئیں گے تو یہ عمل ایسا آپ کی محبت کے گرد گھیرا ڈالے گا کہ ایسی شدید محبت آپ نے اپنے اندر یا اپنے محبوب کے اندر کبھی نہ دیکھی ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ آیت پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
اس کو پڑھنے کے بعد شدید محبت کے لیے تیار ہو جائیں۔ سوچ سمجھ کے اس عمل کو کیجئے گا ایسا نہ ہو بعد میں پھر محبوب سے جان چھُڑانا مشکل ہو جائے ایسی دیوانگی ہوگی کہ پھر آپ کا کسی اور کو دیکھنا بھی محال ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





