محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram dolat ka wazifa-mufti bilal

محرم الحرام میں چلتے پھرتے پڑھتے رہیں۔ مال و دولت میں اضافہ ہو گا۔ پورا سال خوشخال گزرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم  احمد اللہ:

محرم الحرام میں چلتے پھرتے پڑھتے رہیں، مال و دولت میں اضافہ ہوگا، پورا سال خوشحال گزرے گا الحمدللہ محرم الحرام کا بابرکت اور عظمتوں والا مہینہ چل رہا ہے۔

اور نئے اسلامی سال کا پہلا مہینہ بھی ہے۔ پہلا مہینہ ہے تو اس کے اندر زیادہ سے زیادہ وظائف کیجیئے تاکہ یہ مہینہ اور اس کے ساتھ ساتھ پورا سال ہمارا اچھا گزرے۔

جیسے اگر ابتدا اچھی ہے  تو پھر آگے بھی کام اچھے ہوتے ہیں  تو اگر یہ سال ہمارا ابتدا ہی سے اچھے طریقے سے انشاءاللہ گزرے گا  تو پورا سال انشاءاللہ ہمارا بہترین گزرے گا وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ ان کے مال و دولت میں اضافہ ہو

پورا سال خوشحالی کے ساتھ گزرے  تو ان کو چاہیے کہ ماہ و محرم میں چلتے پھرتے یہ پڑتے رہیں  انشاءاللہ اللہ تعالیٰ ان پر بہت زیادہ فضل و کرم فرمائیں گے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا آنے والے سال خوشیوں سے بھرا ہوا ہو  اور ساتھ ہی ساتھ پیسے میں مال و دولت میں اضافہ بھی ہوتا رہے تو نئے اسلامی سال محرم و الحرام میں چلتے پھرتے بس یہ خاص عمل کر لیں۔

انشاءاللہ رب کی ذات آپ سے خوش بھی ہوگی  اور خوب رزق اور دولت عطا فرمائیں گے۔  انشاءاللہ جب رب کی ذات خوش ہوگی تو وہ ہم پر ضرور اپنی رحمتیں اور برکتیں لٹاتی ہے تو اس لیے چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ اس ماہ مبارک کے اندر عمل کریں تاکہ رب کی ذات ہم سے خوش ہو  اور ہماری جتنی بھی ضروریات ہیں خواہشات ہیں  اور ہماری جتنی بھی حاجات ہیں اللہ تعالیٰ ان کو پورا فرمائے  تو کیا پڑھنا ہے  عمل یہ ہے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھا کریں۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ہر مہینے کے اندر کون سے آپ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھیں  اور ہر مہینے کے اندر الحمدللہ ہم دو اللہ تعالیٰ کے نام دیتے ہیں  اور اس کا بہت اچھا فیڈ بیک آتا ہے تو اسی حوالے سے بہت سارے  میسج آرہے تھے۔

محرم الحرام کے  مہینے میں کوئی خاص اللہ تعالیٰ کے دو نام عطا فرما دیجئے  کہ تا کہ ہم زیادہ سے زیادہ اس کو پڑھیں  اور ہماری ساری مشکلات حل ہوں  مسائل ہمارے حل ہوں  اور ہمارے گھروں کے اندر برکت ہو۔ تو کون سے اللہ تعالیٰ کے دو نام آپ نے پڑھنے ہیں۔

یامالک یا القدس

یہ آپ نے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہر وقت اس کی تسبیح کرتے رہے  کم سے کم دن میں سات تسبیح ضرور پڑھیں لازمی نہیں ہے لیکن آپ کوشش کریں۔

اگر بغیر کاؤنٹ کے اور چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ پڑھیں  جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں  کوشش کریں کہ دن کے اندر ہزاروں لاکھوں کی تعداد کے اندر پڑھیں۔  انشاءاللہ  یہ مہینہ نہیں گزرے گا کہ سب کی سب جتنی بھی ضروریات آپ کی ہوں گی

انشاءاللہ پوری ہو جائیں گیں۔  اللہ تعالیٰ مال اور دولت سے اتنا نوازے گا  کہ پورا سال پھر ایک روپے کی بھی کمی نہیں ہوگی  تو اس  عمل کو بھی ضرور کیجئے  عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad