
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اللہ کا نام ” یا قابض " کا خاص چلہ۔ جو شخص آپ کے ہاتھ میں نہیں آتا ، قابو میں نہیں آتا اس کے لیے عمل کریں۔ اس کا نام لیں ، اس کی تصویر لیں ، تصور میں اس کے اوپر دم کر دیں۔ ساری زندگی آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ تو یہ اللہ کا نام ہے یا قابض۔ کسی کو اپنی مٹھی میں کرنا ہے اس عمل کو کریں۔ جس کو اپنا بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے یہ عمل کر سکتے ہیں۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ یہ کیجئے ان شاء اللہ آپ کی محبت بھی ہمیشہ کے لیے آپ کے پاس ضرور آجائے گی۔ گیارہ دن کے اندر آپ نے "یاقابض” پڑھنا ہے اور روزانہ آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ اس کی ایک مخصوص تعداد ہے وہ 5700 مرتبہ ہے یعنی 24 گھنٹوں میں 5700 مرتبہ پڑھنا ہی پڑھنا ہے اس سے کم نہ ہو زیادہ ہو جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اس کو جمعرات یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے۔ جمعرات سے شروع کریں گے تو اتوار پہ ختم ہو گا محبوب کی تصویر پہ دم کریں اور دوسرا کام آپ نے کرنا ہے جس دن ختم ہوگا اس دن کچھ میٹھا لے کے وہ نابالغ بچوں کے اندر تقسیم کر دیں۔ گیارہ دن کے بعد آپ نے اپنی محبت کی انتہا اپنی آنکھوں سے خود دیکھنی ہے اور اگر شادی کرنا چاہتے ہیں تو اسی سال آپ کی من پسند شادی بھی ضرور ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




