دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din khushal hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن یہ ایک وظیفہ پڑھا کرو۔ زندگی کا ہر فیصلہ آپ کے حق میں آںے والی زندگی خوشحال۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن یہ ایک وظیفہ پڑھا کرو۔ زندگی کا ہر فیصلہ آپ کے حق میں آئے گا۔ آنے والی زندگی خوشحال ہوگی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ زندگی کا ہر فیصلہ آپ کے حق میں ہو جائے ، آنے والی زندگی آپ کی خوشحال ہو جائے جو آپ چاہتے ہیں ویسا ہو جائے تو پھر اس آرٹیکل کو مکمل پڑھیں اور اس کے اندر جو وظیفہ دیا گیا ہے اس کو بتائے ہوئے طریقے کے ساتھ پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اتوار کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور دن بھر میں تین تسبیح آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

فاطر السموات والارض انت ولی فی الدنیا والآخرۃ توفنی مسلما والحقنی بالصالحین

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر یہ وظیفہ پڑھیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے۔ جس مقصد ، مُراد ، حاجت ، خواہش ، منت کے لئے دعا کریں گے ایک دن میں ہی اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دیں گے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad