
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یہ دو اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ 7 دنوں میں دولت مند ہو جاؤ گے۔ تمام حاجات ایک ہفتے میں پوری ہوں گی۔ اس عمل کو آپ نے منگل یا بدھ سے شروع نہیں کرنا کیونکہ اگر آپ بدھ سے بھی اس عمل کو شروع کرتے ہیں تو یہ منگل والے دن ختم ہو گا جو کہ نہیں ہونا چاہیے۔ اس لیے اس عمل کو منگل / بدھ کے علاوہ کسی دن سے شروع کریں۔ سب سے جو بہترین دن ہے وہ جمعرات یا جمعہ کا ہے۔ آپ ان دونوں میں سے کسی بھی دن اس عمل کو پڑھنا شروع کر دیں۔ 7 دن آپ نے عمل کو لگاتار پڑھنا ہے اور کھلا پڑھنا ہے۔ پورا دن اس عمل کو پڑھتے رہیں۔ صبح ، دوپہر ، شام ، رات ، سوتے ، جاگتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، وضو بے وضو پڑھتے رہیں۔ 7 دن کے بعد رزلٹ آپ نے خود دیکھنے ہیں۔ جو حاجت ہے ، خواہش ہے ، منت ہے دل میں ہو گی وہ بھی فوراً پوری ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دو نام میں نے پہلے بھی دیے تھے ماشاءاللہ اس کا بہت بہترین رزلٹ ملا۔ بہت سارے لوگوں کو اس کا فائدہ ہوا۔ بہت سارے بھائی / بہنوں نے بتایا ہے کہ جس دن سے ہم نے یہ پڑھنا شروع کیا ہے۔ اس دن کے بعد ہم نے خود دیکھا ہے کہ ہماری جو حاجتیں ہیں ، مرادیں ہیں ، منتیں ہیں پوری نہیں ہو رہی تھی وہ اس وظیفے کے بعد پوری ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
صبح اُٹھ کر آپ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد سارا دن آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، وضو بے وضو اس اسمِ اعظم کو پڑھتے رہنا ہے۔ جتنا زیادہ اس اسمِ اعظم کو پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





