محبت کے وظائفوظائف

2026mein mehboob ko hamesha k liye apna banane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

2026 کا سورج طلوع ہوتے ہی آپکی محبت ہمیشہ کیلئے آپکی ہو جائے گی۔ خاص وقت ہے نصیبوں میں لکھوا لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

2026 کا سورج طلوع ہوتے ہی آپکی محبت ہمیشہ کیلئے آپکی ہو جائے گی۔ خاص وقت ہے نصیبوں میں لکھوا لیں۔ 2025 کا سورج غروب ہونے جا رہا ہے اور نیا سال 2026 شروع ہونے جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ سال 2025 ہمارا جیسا بھی گُزرا ہے ، جن حالات میں بھی گُزرا ہے 2026 ہمارا بہترین سال ہو اور اس سال ہم جو بھی چیز مانگیں اللہ تعالیٰ وہ ہمیں نصیب فرمائے۔ ہماری محبت کو اللہ تعالیٰ 2026 میں ہمارے نصیب میں لکھ دے آمین۔ آپ کے پاس ابھی وقت ہے کیونکہ ابھی دسمبر کا مہینہ چل رہا ہے اور نیا سال شروع ہونے سے پہلے آپ نے صرف تین دن اس عمل کو کرنا ہے۔ آپ چاہیں تو لگاتار تین دن بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ جس کے لیے اس عمل کو کریں گے وہ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ محبوب کی تصویر لینی ہے اور اس عمل کو آپ نے عصر کی نماز کے بعد اور مغرب کی اذان سے پہلے پہلے کرنا ہے۔ آپ نے محبوب کی تصویر کی پچھلی طرف جو سفید ہوتی ہے وہاں چاروں کونوں پر 786 لکھنا ہے اور درمیان میں آپ نے اصحابِ کہف کے نام لکھنے ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنے کے بعد وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

الھی بحرمت یملیخا مکسلمینا کشفوطت تبیونس کشافطیونس آذرا فطیونس یوانس بوس قطمیر یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں

یہ نام آپ نے لکھنے ہیں اس کے بعد جہاں فلاں علی حب فلاں لکھا ہے وہاں پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لکھنا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لکھنا ہے۔ لکھنے کے بعد آپ کوئی بوتل یا جگ لے لیں جو اوپر سے بند ہو اس کے اندر آپ نے تصویر ڈال دینی ہے۔ اس طرح آپ نے تین دن عمل کرنا ہے اس کے بعد جب دسمبر کا آخری ہفتہ ہو گا تو اس ہفتے میں آپ نے اس تصویر والی بوتل یا جگ کے اندر پانی ڈال کر اُسے چلتے پانی کے اندر بہا دینا ہے۔ جب بہا رہے ہوں تو ساتھ ساتھ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " یہ بھی پڑھتے رہنا ہے۔ جس کے لیے بھی یہ عمل کریں گے اگلے سال وہ شخص / محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad