محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apni muhabbat ma pagal krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب آپکی محبت میں پاگل ہوگا۔ محبوب کی تصویر پر سوتے وقت ایسے دم کر دیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہوگا۔ محبوب کی تصویر پر سوتے وقت ایسے دم کریں کیسے اور کیا دم کرنا ہے ان شاء اللہ اس آرٹیکل کے اندر آپ کے ساتھ تفصیل شیئر کی ہے اور کیوں پاگل ہوگا جب تک وہ محبت نہیں کرے گا اس کو چین نہیں آئے گا جب انسان کو چین نہیں آتا سکون نہیں آتا تو وہ ایسی حرکتیں کرتا ہے بندہ کہتا ہے کہ آپ پاگل ہو گئے ہیں لیکن وہ آپ کی یاد کے اندر تڑپتا رہے گا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کوئی محبوب ہے کوئی پیارا ہے جس کو آپ اپنی یاد میں ، اپنے پیار میں جائز طریقے سے محبت میں تڑپانا چاہتے ہیں تاکہ وہ آپ کی طرف واپس آجائے آپ کو ان بلاک کر دے ، غصہ ختم کرے ، ضد ختم کرے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آج کا یہ عمل ایک قرآنی عمل ہے اور قرآن پاک کی ایک سورت ہے اس کی دو آیات ہیں جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کی ہیں آپ نے صرف کرنا یہ ہے رات کو بستر پر لیٹیں بلکل سیدھا لیٹیں۔ سیدھا لیٹنے کے بعد اس کی تصویر کا منہ آسمان کی طرف کر کے آپ نے لیٹنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ یہ دو آیات آپ یاد کر لیں جن جن کو یہ یاد ہوں گی ان کی محبت ان سے دور نہیں جائے گی اس لئے یہ دو آیتیں آپ نے لازمی یاد کرنی ہیں اب اس کو پاکی کی حالت کے اندر پڑھنا ہے اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کے سامنے آئے گا 179 مرتبہ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن بس اس سے اوپر دن نہیں جائیں گے ایسا تڑپے گا محبت میں کہ خود تڑپتا ہوا آپ کے پاس پہنچے گا بلاک کیا ہے تو انہی دنوں کے اندر ان بلاک بھی کرے گا اور معزرت بھی کرے گا قرآن پاک کی آیت آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

Mohabbat mein pagal ho jaye ga

عمل کریں پھر ریزلٹ بتائیے گا اور دعا ہے کہ جو جس مقصد کے لیئے پڑھے اللہ تعالیٰ اس کو کامیاب فرمائے آمین!

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad