
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن اس تسبیح کی کثرت کرنے والا جلد سے جلد امیر ، مالدار اور کروڑپتی ہوتا ہے۔ اتوار کے دن اس وظیفے کی کثرت کرنے والا کبھی مایوس نہیں ہوتا۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہے تو اس دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور جو دنوں کے حوالے سے ہمارے وظائف ہوتے ہیں ان کا سب سے زیادہ پوزیٹیو ریسپانس ہوتا ہے۔ چند منٹ کا وظیفہ ہوتا ہے اور یہ آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت بھی رکھتا ہے۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال کے اندر اس وظیفے کو پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ اس کو پڑھنے کے بعد آپ کی زندگی ایسے بدل جائے گی جو آپ نے کبھی خواب میں بھی نہ دیکھی ہوگی۔ باقی دنوں میں بھی اس وظیفے کو پڑھ سکتے ہیں لیکن اتوار والے دن اس عمل کو خصوصی طور پر پڑھیں کیونکہ اس دن اس وظیفے کی طاقت ڈبل ہو جاتی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





