ربیع الاول کے وظائفوظائف

2Rabi Ul Awal wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

2 ربیع الاول شریف خوش قسمتی اور کامیابی کے لیے یہ خاص درود شریف نصیبوں کے بند تالے کھل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

2 ربیع الاول شریف خوش قسمتی اور کامیابی کے لیے خاص درود شریف نصیبوں کے بند تالے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے کھول دیں گے۔ ماہِ ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اور ربیع الاول کا مہینہ بابرکت مہینہ ہے اور اس مہینے کو نسبت ہے سرکارِ دو عالم ﷺ کی ولادت باسعادت سے اور یہ مہینہ بہت ہی برکتوں ، رحمتوں والا ہے۔ اس خاص وقت میں / مہینے میں ایک تو دعاؤں کی کثرت کریں۔ دوسرا درود شریف کی زیادہ سے زیادہ کثرت کریں اور کم از کم 12 ربیع الاول تک کثرت کے ساتھ درود شریف پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ درود شریف خوش قسمتی کے لیے ، کامیابیوں کے لیے اور نصیبوں کے بند تالے کھولنے کے لیے سب سے بہترین ہے ایک تو میں نے آپ کو بتا دیا کہ آپ نے روزانہ کم از کم صبح اٹھ کے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور یہ درود شریف آپ نے دن بھر میں 179 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں اگر نہیں آتا تو موبائل پہ دیکھ کر بھی اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں یہ پڑھیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں اور خود اپنی آنکھوں سے اپنے نصیبوں کے بند تالے کھلتے ہوئے دیکھیں۔ ایسی قسمت کا ستارہ چمکے گا لوگ آپ کی قسمت پر رشک کریں گے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad