محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apni mohabbat mein tarpaane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف چند دن اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام اسطرح سے پڑھیں۔ جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔ وہ اس سے بڑھ کر آپ سے محبت کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

صرف چند دن اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام اس طرح سے پڑھیں۔ جس سے آپ محبت کرتے ہیں وہ اس سے بڑھ کر آپ سے محبت کرے گا یعنی جو آپ کا محبوب ہے جو آپ کی محبوبہ ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں / پیار کرتے ہیں۔ جس کو اپنے پیار میں تڑپانا چاہتے ہیں ، جس کے دل و دماغ کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ یار میں اپنے محبوب سے اتنی محبت کرتا ہوں تو وہ بھی مجھ سے اتنی محبت کرے وہ بھی میری کال ، میسیج کا انتظار کرے۔ مجھ سے بات کرنے کے لیے ترسے تو اس عمل کے بعد جتنا آپ کرتے ہیں اس سے کم از کم دس گُنا بڑھ کر آپ کا محبوب آپ سے محبت کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کرنا ہے کم از کم گیارہ دن کرنا ہے۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف پڑھیں  کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ گیارہ دن اس کو ہر حال میں کرنا ہے خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ عمل شروع کرنے سے پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یاودود یاعزیز قدشغفھا حبا

یہ سارا دن پڑھیں جتنا آپ اس کو پڑھ سکتے کوشش کریں 1100 مرتبہ ضرور پڑھیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، کام کاج کے دوران ہر ٹائم زبان بند ہے تو دل سے آپ اس کو پڑھتے رہیں۔ رات کو جس وقت بستر پہ لیٹیں۔ آخری ٹائم پہ اس کی تصویر پہ دم کریں پھر درود شریف ایک تسبیح پڑھیں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کر لیں اور پھر اس کا رزلٹ اپنی جاگتی آنکھوں سے خود دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad