ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi Ul Awal ka chand dekh kr maaldar crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

گھر میں خوشحالی لانے کے لیے مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہونے کے لیے ربیع الاول کا چاند دیکھ کر بس یہ پڑھ لیں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

گھر میں خوشحالی لانے کے لیے مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہونے کے لیے ربیع الاول کا چاند دیکھ کر بس یہ پڑھ لیں اور معجزہ دیکھیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس ربیع الاول کے مہینے کو ہم سب کے لئے خوشیوں والا بنائے ، خوشحالیوں والا بنائے ، اللہ تعالیٰ اس مہینے کی رحمتیں ، برکتیں سب ہمیں نصیب فرمائے۔ اس بابرکت مہینے کے ساتھ اللہ تعالیٰ ہماری مُرادیں ، حاجتیں پوری فرمائیں۔ اس بابرکت مہینے کے صدقے اللہ تعالی ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور اس بابرکت مہینے کے صدقے اللہ تعالیٰ ہماری ہر قسم کی تنگی ، پریشانی دور فرمائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ ایک درود شریف ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد عدد ما فی علم اللہ صلاۃ دائمۃ بدوام ملک اللہ

اگر آپ تین تسبیح پڑھیں گے تو سوچیں کہ ایک رات میں آپ نے نامہ اعمال میں کتنا ثواب لکھا جائے گا اور خود سوچیں کہ آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں کتنی برکت ہوگی اور گھر کو رحمتیں گھیر لیں گی۔ وظیفہ پڑھیے اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجیے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad