محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy fori rabta bahal karne ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

محبوب سے فوری رابطہ بحال کرنے کا عمل۔ ہزاروں لوگوں کا آزمودہ وظیفہ۔ محبوب قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبوب سے فوری رابطہ بحال کرنے کا عمل۔ ہزاروں لوگوں کا آزمودہ وظیفہ۔ محبوب قدموں میں ہوگا۔ ہزاروں لوگوں کا اس لئے کہا ہے کہ اس عمل کو سب سے زیادہ طاقتور پایا ہے اور یہ گیارہ دن کا عمل ہے گیارہ رات کا عمل ہے۔ اگر کوئی بھی مجھ سے وظیفہ پوچھتا ہے تو میری کوشش ہوتی ہے کہ سب سے پہلے میں یہ عمل دوں کیونکہ یہ عمل رابطہ بحال کرنے میں بہترین ہے اس عمل سے اگر آپ کا رابطہ بحال نہیں ہوا تو پھر زندگی کے کسی عمل سے آپ کا رابطہ بحال نہیں ہوگا اتنا طاقتور یہ عمل ہے۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ گیارہ رات کا ہے اور اس وظیفے کو آپ جمعرات یا اتوار سے شروع کر سکتے ہیں۔ اگر جمعرات سے کرتے ہیں تو پھر دو ٹائم ہوتے ہیں یا تو آپ بارہ سے پہلے کریں گے یا بارہ کے بعد اگر بارہ سے پہلے کرتے ہیں.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو پھر آپ جمعرات والے دن سے شروع کریں گے اور اگر آپ بارہ کے بعد کرتے ہیں تو پھر آپ نے بدھ والے دن سے شروع کرنا ہے۔ یہ دو دن ہیں ان دو دنوں کے علاوہ آپ نے یہ والا عمل شروع نہیں کرنا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب آپ بستر پہ لیٹیں بستر پہ لیٹنے کے بعد سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد محبوب کی ایک مرتبہ تصویر دیکھیں۔ تصویر نہیں ہے تو اس کا ایک دفعہ نام دیکھیں نام دیکھنے کے بعد اس کو رکھ کے اس کے بعد آپ نے 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

اس کو پڑھنا ہے اور جب 786 مرتبہ پورا ہو جائے پھر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اسی تصویر / نام پر جس کو دیکھ کر آپ نے شروع کیا تھا اس پر آپ نے دم کرنا ہے  پھر اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے اس کے بعد نہ بات کرنی ہے نہ کلام کرنا ہے سو جائیں اور جب اُٹھیں گے تو ان شاء اللہ آپ کو ریزلٹ نظر آجائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad