ربیع الاول کے وظائفوظائف

Aaj Ya Kal Rabi Ul Awwal Ka Mubarak Chand dekh kar crorepati hone ka moqa-Mufti Bilal Qadri

آج یا کل ماہِ ربیع الاول کا مبارک چاند طلوع ہوگا۔ امیر ، کروڑپتی ، مالدار ہونا چاہتے ہیں تو یہ پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

آج یا کل ماہِ ربیع الاول کا مبارک چاند طلوع ہو گا اس ماہِ مبارک میں ہی امیر ، کروڑپتی ، مالدار ہونا چاہتے ہیں تو جیسے ہی چاند طلوع ہو اس عمل کی کثرت کریں اور یہ عمل کم از کم 12 ربیع الاول تک آپ نے جاری رکھنا ہے اور اس عمل کو پڑھنے کی جو تعداد ہے وہ آپ نے ایک ہی رکھنی ہے مثلاً آج 300 مرتبہ پڑھا ہے تو روزانہ پھر 300 مرتبہ ہی پڑھنا ہے کم از کم اتنا ضرور پڑھیں اور اس کے بعد جتنا پڑھنا ہے پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے جیسے ہی آپ کو معلوم ہو جائے کہ ماہِ ربیع الاول کا چاند طلوع ہو گیا ہے۔ تو پہلے کوشش کرنی ہے کہ چاند کو دیکھیں سب سے بہترین ہے اگر نظر نہیں بھی آتا تو جس طرف چاند ہے اس طرف آپ نے دیکھ کر ایک مرتبہ چاند کی دعا پڑھنی ہے۔

صل علی محمد یاوھاب ھب لی من نعمۃ الدنیا والآخرۃ صل علی محمدچاند کی دعا پڑھنے کے بعد ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد آپ کوشش کریں کہ چاند کو دیکھ کر وظیفہ پڑھنا شروع کریں۔ اس کے بعد آپ وظیفہ پڑھتے رہیں ساتھ ساتھ اپنے کام بھی کرتے رہیں بس وظیفہ شروع چاند کو دیکھ کر کرنا ہے۔ مکمل پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے ان شاء اللہ اسی مہینے امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad