محرم الحرام کے وظائفوظائف

2betoun ka waqeya -mufti bilal qadri

10 محرم اولاد کے لئے پاورفل عمل۔ پچھلے سال عمل کیا تھا۔ اللہ نے دو بیٹے جڑوا عطا کیے۔ عمل ضائع نہ کرنا پچھتاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

دس محرم  اولاد کے لئے  پاورفل عمل  اور خاص کر اولاد نرینہ کے لئے  جو  چاہتے ہیں  ان کو اللہ تعالیٰ بیٹے عطا کریں  کیونکہ یہ ایک بہن نے سنایا کہتی ہیں۔

پچھلے سال عمل کیا تھا  اللہ تعالیٰ نے  دو جڑوا بیٹے عطا کیے۔ اس لیئے عمل ضائع نہ کرنا  ورنہ پچھتاؤ گے۔  کیوں پچھتاوہ ہو گا وہ  اس لئے کہ یہ پھر پورے سال کے بعد دن آنے ہیں تو پورا سال آپ کو انتظار کرنا پڑ جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

گزشتہ کچھ دن سے  اولاد کے حوالے سے  بہت سارے لوگوں کے  میسج آ رہے تھے۔ وٹس ایپ کے اوپر  کہ مفتیٰ صاحب ماہ محرم میں  اولاد کا کوئی خاص عمل بتا دیں۔

جیسے ایک بہن تھی کہتی ہیں۔ مفتیٰ صاحب  تیراں (13)  سال ہو گئے ہیں۔  اولاد کی نعمت سے محروم ہوں ہر دوائی لے چکی ہوں۔

ہر علاج کروا چکی ہوں۔ لاکھوں روپے اس وقت میں خرچہ کر چکی ہوں  لیکن اولاد کی نعمت سے  محروم ہوں۔ کوئی آسان سا عمل بتلا دیجیئے۔

تو یہ ایک بہن نے مجھے بتلایا تھا  کہ پچھلے سال  میں نے یہ  عمل کیا مجھے کسی نے یہ بتلایا تھا تو کہتی ہیں اللہ تعالیٰ نے اتنا عطا کیا کہ دو جڑوہ بیٹے  اللہ تعالیٰ نے محرم سے پہلے  پہلے ہی مجھے عطا کر دیئے۔  تو کیا انہوں نے پڑھا تھا  اور کیسے پڑھا تھا وہ آپ کو بھی بتلاوں گا  اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو  اولاد کی نعمت سے نوازے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے پورا مہینہ  جتنے بھی آپ کو دن ملے  آپ نے قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے۔

olad ka wazifa

وہ بہن کہتی ہیں کہ یہ روزانہ ایک تسبیح میں پڑھتی تھی لیکن  دس محرم والے دن میں نے سات سو چھاسی (786) مرتبہ پڑھی تھی۔ اول آخر گیارہ مرتبہ درو شریف کے ساتھ مجھے نہیں یاد پورا مہینہ  شاید میں نے پڑھا یا نہیں پڑھا لیکن دس محرم  میں نے اس کا ضرور احتمام کیا تھا اور  ایک ہی نشت کے اندر میں نے سات سو چھاسی (786) مرتبہ پڑھا کہ ایک ہی یہ میرے پاس  موقع ہے سب کچھ کرا چکی ہوں جب سب در بند ہوتی ہیں تو ایک در وہ رب کی ذات کا کھلا ہوتا ہے اس رب  کی ذات کا ایسا در کھلا اور ایسا  اس نے مجھے نوازا کہ میں  سوچ نہیں سکتی کہ تیرہ  سال سے میڈیکل سائنس فیل ہو چکا تھا  اور اس ذات نے مجھے دو جڑوہ بیٹے عطا کیے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں۔ تو یہ عمل ضرور کیجئے گا انشاءاللہ اللہ  ضرور کرم فرمائیں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad