ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi ul Awal ka chand or rizq mein barkat ka khaas amal-Mufti Bilal Qadri

ربیع الاول کا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے۔ چاند دیکھتے ہی کھڑے کھڑے صرف 11 مرتبہ پڑھیں۔ قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ربیع الاول کا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے۔ چاند دیکھتے ہی کھڑے کھڑے صرف گیارہ مرتبہ پڑھیں۔ قسمت کا ستارہ ایسا چمک جائے گا۔ نصیبوں کے بند تالے ایسے کھلیں گے ، تقدیریں ایسے بدلیں گی کہ دنیا حیران رہ جائے گی اور آپ کی قسمت پر نصیبوں پر دنیا رشک کرے گی۔ اس کے لئے آپ کو کیا کرنا ہے جیسے ہی چاند طلوع ہوگا کل یا پرسوں ہو جائے گا۔ جیسے ہی آپ کو پتہ چلے کہ چاند طلوع ہو گیا ہے آپ نے مغرب کے بعد چاند کو تلاش کرنا شروع کر دینا ہے۔ یہ عمل آپ پہلی دوسری یا تیسری تاریخ تک کر سکتے ہیں پہلی میں چاند نظر نہیں آرہا ، دوسری میں نظر نہیں آ رہا تو تیسری میں ضرور نظر آ جائے گا اور یہ وظیفہ آپ نے چاند کو دیکھ کر ہی کرنا ہے اور پڑھتے ہی ان شاء اللہ آپ کو خود محسوس ہوگا کہ آپ کی قسمت کا ستارہ چمک چکا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے ہی آپ نے ربیع الاول کا چاند دیکھنا ہے ایک تو آپ نے اس کی دعا پڑھنی ہے۔

چاند کی دعا

چاند کی دعا پڑھنے کے بعد نیت کریں کہ اے اللہ: میرے نصیبوں کے بند تالے کھول دے۔ میری قسمت کا ستارہ چمکا دے۔ میرے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، کاروبار میں برکت ڈال دے۔ مجھے قرضوں سے نجات عطا فرما دے۔ مجھے اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دے۔ اپنی مرادیں سوچ کر گیارہ مرتبہ چاند کو دیکھتے ہوئے آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے گا اور اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کے صدقے آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائے گا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad