
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
روزانہ صبح یہ ایک درود شریف پڑھ لیں۔ کتنی مرتبہ میں بتاؤں گا اور کون سا درود شریف ہے وہ بھی بتاؤں گا کیا فائدہ ہوگا شام سے پہلے آپ کا ہر مقصد اللہ تعالیٰ پورا فرما دیں گے۔ دل میں جو ہوگا سب مل جائے گا۔ محبت جاگ جائے گی ، تقدیر بدل جائے گی یعنی یہ درود شریف ایسا ہے کہ جو صرف رزق کے لیے نہیں ہے روزی کے لیے نہیں ہے بلکہ ہر اس مقصد حاجت اور مراد کے لیے ہے جو آپ کے دل کے اندر ہے اب دل کے اندر کیا ہے کوئی مراد ہے کوئی حاجت ہے کوئی خواہش ہے کوئی منت ہے دولت ہے روزانہ صبح یہ ایک درود شریف پڑھ لیں۔ رزق ہے ، پیسہ ہے ، اولاد ہے ، شادی ہے ، گھر ہے ، نصیب ہے ، قسمت ہے جو چیز ہے اس عمل سے آپ کی قسمت جاگ جائے گی۔ اس عمل سے آپ کے بدنصیبی کے تالے کھل جائیں گے اس درود شریف سے اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب سب سے اچھے کر دے گا۔ اس درود شریف کی برکت سے دنیا کی ہر وہ چیز آپ کو حاصل ہو جائے گی جس کی لوگ تمنا کرتے ہیں کہ کاش ہمیں یہ چیز مل جائے اور اللہ تعالیٰ سمجھو کہ آپ کو وہ چیز بھی عطا فرما دے گا اور درود شریف سے جس شخص نے بھی دوستی کر لی ہے وہ شخص زندگی میں کامیاب ہو رہا ہے۔ یہ حقیقی بات ہے اب کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں پڑھیں لیکن مشکلات آئیں گی کیوں آئیں گی قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اشارہ فرمایا:
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کہ لوگوں نے یہ گمان کر لیا ہے کہ وہ یہ کہہ دیں گے ہم ایمان لائیں اور چھوڑ دیئے جائیں گے اور آزمائے نہیں جائیں گے بلکہ ضرور آزمائے جائیں گے۔ قرآن مجید میں تو جب انسان اپنے اللہ سے ، اپنے نبی سے محبت کا اقرار کرتا ہے تو بعض اوقات کچھ مشکلات آتی ہیں لیکن ان مشکلات کے بعد جو آسانیاں ہیں وہ بہت زیادہ ہیں تو اس لیے آج سے اپنا اولنا بچھونا دروشیف بنا لیں آپ کا وظیفہ درود شریف ہو ، آپ کی دعا درود شریف ہو ، آپ کا مانگنا درود شریف ہو ، آپ کی عبادات درود شریف ہو ، آپ کا سونا جاگنا درود شریف ہو جب یہ درود شریف آپ پڑھنا شروع کر دیں گے تو دنیا کی ہر نعمت آپ کو مل جائے گی۔ تو آج کے اس آرٹیکل میں بھی ایک ایسا درود شریف ہے جسے آپ نے صرف اور صرف تین سو 300 مرتبہ فجر میں یہ درود شریف روز پڑھ لینا ہے اور اس کے بعد آپ نے دیکھنا ہے کہ آپ کی لائف کیسے بدلتی ہے۔ قسمت کیسے چمکتی ہے ، نصیب کی دروازے کیسے کھلتے ہیں۔
تو چلتے ہیں اپنے درود شریف کی طرف اور آپ نے روزانہ اس کو فجر کے بعد تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے چھوٹا سا درود شریف ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ درود شریف پڑھ کے اس کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیئے گا اور نام محمدﷺ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کے ذریعے جو مانگا جائے اللہ ضرور عطا فرماتا ہے۔ ایک دفعہ مانگ کے دیکھیں اللہ آپ کی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





