
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ماہِ ربیع الاول کا چاند آج یا کل نکل آئے گا۔ آپ کی محبت بھی ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی۔ چاند نکلتے ہی یہ عمل کریں۔ ماہِ ربیع الاول کا چاند جیسے ہی طلوع ہوتا ہے تو ایک خوشیوں کا بھی سماء ہوتا ہے اور دعا بھی یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مہینے میں خوشحالیاں دیں ، خوشیاں عطا کریں ، اللہ تعالیٰ اس مہینے کی رحمتیں برکتیں سعادتیں ہم سب کو نصیب کریں۔ اس ماہ مبارک کے صدقے اللہ تعالیٰ ہماری مرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں منتیں بھی پوری کریں۔ اس ماہِ مبارک کے صدقے اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو بھی قبول فرمائے اور خاص کر جو محبت کرنے والے ہیں جن کی محبت کے اندر مسائل ہیں وہ دور ہوں شادیاں نہیں ہو رہی شادیوں کے اسباب بن جائیں۔ من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب پیدا فرمائے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے تو ربیع الاول کا چاند دیکھ کر یہ وظیفہ کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جیسے ہی آپ کو معلوم ہوں کہ چاند طلوع ہو گیا ہے تو چاند کو دیکھیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور پھر چاند کی دعا پڑھیں۔
چاند کی دعا پڑھنے کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ چاند کو دیکھ کر صرف 79 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
79 مرتبہ پڑھ کر پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے اور اس کی تصویر پر دم کریں اور دعا کریں۔ ان شاء اللہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






