
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والے مجرب طاقتور کلمات نفرت ختم پیار ہی پیار ہوگا۔ جو بھی مسائل ہیں، غلط فہمیاں ہیں وہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائیں گی۔ بعض دفعہ محبت ہوتی ہے پیار ہوتا ہے سب کچھ ہوتا ہے لیکن کوئی وجہ ہوتی ہے کہ آپس کے جو معاملات ہیں وہ خراب ہو جاتے ہیں۔ لڑائی ہو جاتی ہے ، ناراضگی ہو جاتی ہے ، بلاک کر دیا جاتا ہے تو یہ عمل ان تمام مسائل کے حل کے لیے مفید ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل کوشش کریں کہ ان تین وقتوں میں پڑھ لیں۔ ایک فجر کے بعد سے سورج نکلنے سے پہلے ، دوسرا عصر کے بعد سورج غروب ہونے سے پہلے اور اسی طرح رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹنے سے پہلے 12:00 بجے سے پہلے یہ عمل آپ نے کرنا ہے۔ ان تینوں وقتوں میں سے کسی ایک وقت بھی کر سکتے ہیں سات، گیارہ، اکیس دن ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ اول و آخرتین یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیے گا جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے ان شاء اللہ تمام تر مسائل ایسے چُٹکیوں میں حل ہوں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے تو ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





