
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو واپس قدموں میں مٹھی میں لانا چاہتے ہیں ؟ اس عمل کی سارا دن کثرت کریں۔ تین سے سات دن میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا لیکن کوشش کریں کہ آپ اگر تین دن عمل کر رہے ہیں تو پھر آپ بدھ سے کریں۔ بدھ ، جمعرات ، جمعہ ٹھیک ہے؟ اگر سات دن کر رہے ہیں تو پھر آپ جمعرات سے عمل شروع کریں۔ یہ دعا کی قبولیت کے دن ہوتے ہیں بدھ ، جمعرات ، جمعہ۔ بدھ کے دن ظہر سے عصر ، جمعرات کے دن عصر سے مغرب اور جمعہ کا پورا دن دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ہمیشہ گمشدہ چیز کو واپس حاصل کرنے کے لیے پڑھا جاتا ہے یعنی آپ کی کوئی چیز گُم گئی ہے آپ کو نہیں مل رہی تو آپ یہ پڑھیں۔
جو آپ کا محبوب ہے دور چلا گیا ہے۔ روٹھ گیا ہے آپ کی طرف نہیں آرہا یا آپ اس تک پہنچ نہیں پا رہے یا آپ سے اس نے تعلق سب کچھ ختم کر دیا ہے تو یہ پڑھیں یا تو وہ واپس آ جائے گا یا اگر وہ آپ کے حق میں بہتر نہیں ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس سے بہترین نواز دیں گے یہ عمل آپ نے کھلا پڑھنا ہے۔ اس کو پڑھیں اور کوئی اس کی تعداد نہیں ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





