بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
شعبان المعظم میں چلتے پھرتے یہ تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔ اس ماہِ مبارک ہر دعا قبول ہوگی۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ شعبان المعظم کا مبارک مہینہ شروع ہو چکا ہے اور یہ آپ کے سامنے بہت خاص عمل ہے آپ نے سارا دن یعنی فجر سے رات تک یہ پڑھتے رہنا ہے یہ تسبیح آپ نے جتنی پڑھ سکیں پڑھنی ہے اور یہ ایسا عمل ہے کہ جتنا پڑھیں گے کم ہیں اور جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔ جتنا پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔ کوئی اس کی لیمٹ نہیں ہے کم سے کم کی ہے لیکن زیادہ سے زیادہ کوئی لیمٹ نہیں ہے آپ جتنا پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح سے رات تک آپ اپنے کام کاج بھی کرتے رہیں۔ آپ اپنے اعمال بھی کرتے رہیں وظائف بھی کرتے رہیں۔ سب کچھ کرتے رہیں اس کے ساتھ یہ تسبیح آپ ضرور پڑھیں پھر آپ نے کیا کرنا ہے جس وقت آپ رات کو سونے لگیں سونے سے پہلے آپ نے درود شریف جو آپ کو بتلاؤں گا وہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے رب کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کرنی ہے جو جو مانگتے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرماتا رہے گا۔ بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے اس ویڈیو کے اندر شیئر کرنے لگا ہوں۔
یہ تسبیح آپ نے جب پڑھنی ہے اول و آخر آپ نے 21 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد سارا دن یہ تسبیح پڑھتے رہیں۔ اس کے بعد رات سونے سے پہلے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔ پورا مہینہ پڑھنی ہے۔
ایک مرتبہ یہ تسبیح پڑھ لیں اللہ تعالیٰ اسی مہینے کی برکت سے اتنا آپ کو نوازے گا کہ آپ کو دولت ، رزق ، پیسہ سب کچھ نصیب ہو جائے گا۔ ہر دعا قبول ہو جائے گی۔ بڑی سے بڑی مشکل سے مشکل حاجت پوری ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت زیادہ آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔ جب آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہو جائے تو آپ نے اپنا پوزیٹیو ریسپانس ہمارے ساتھ ضرور شیئر کرنا ہے اور اس وظیفے کو آپ اپنے رشتےداروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ اگر کسی کو کوئی مسئلہ ہو تو وہ حل ہو جائے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT