
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ چھوٹا سا وظیفہ زندگی میں شامل کریں۔ جب پڑھیں گے جس مقصد کے لئے پڑھیں گے پورا ہوگا۔ دولت کے خزانے بھی مل جائیں گے۔ وظیفہ چھوٹا سا ہے کیونکہ قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی سورت ہے جو میں ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور یہ سورت آپ نے روزانہ عصر کی نماز کے بعد صرف اور صرف 21 مرتبہ پڑھنی ہے پانچ منٹ میں آپ پڑھ لیں گے لیکن اس کا طریقہ یہ ہوگا کہ عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اپنی جگہ آپ نے بیٹھے رہنا ہے۔ آپ کا سینہ / چہرہ قبلے سے پھرنا نہیں چاہیے کسی سے بات آپ نے نہیں کرنی ہے اگر بہت ضروری ہے تو اشارے میں بات کر سکتے ہیں وہیں بیٹھے بیٹھے آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ” سورۃ الم نشرح " صرف اکیس مرتبہ پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ سورت آپ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں کم سے کم کوشش کریں اکتالیس دن ضرور کریں۔ خواتین نے جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں چھوڑ دیں۔ پاکی کے دنوں میں خواتین اس سورت کو ضرور پڑھیں۔ اس عمل کے بعد جو بھی دُعا کرتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرماتا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




