محرم الحرام کے وظائفوظائف

8,9,10th muharram khatm-e-pak -mufti bilal

8،9،10 محرم الحرام ختم اسم اعظم لاینصرون قرضوں میں ڈوبے ہر مسئلہ کا حل۔ معاشی تنگی سے پریشان لوگوں کے لیے اس محرم یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔ زندگی سنور جائے گی۔

in article

آج آپ کے سامنے جو اسم اعظم شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ دنیا کا کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جو اس اسم اعظم سے حل نہ ہو۔ اللہ کے حکم سے انشاءاللہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ اس اسم اعظم کے انگنت فائدے ہیں۔

میرے پاس کچھ دن پہلے ایک بھائی آئے تھے۔ جن پر بہت زیادہ قرض تھا۔ وہ قرض کے اندر ڈوبے ہوئے تھے۔ وہ کہہ رہے تھے کے میں اگر کہیں جاب بھی کرتا ہوں تو میری تنہوا کا 90٪ تو قرض کی ادائیگی میں چلا جائے۔ اور اگر ایک مہینہ شارٹ ہو جائے تو پھر آپ اندازہ لگا لیں کہ میرے اوپر کتنا قرض مزید بڑھ جائے گا۔

تو ان کے ساتھ میں نے یہ عمل شیئر کیا تو میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کے ساتھ بھی اس عمل کو شیئر کر دوں کہ آپ میں سے بھی بہت سے لوگ بھی ہوں گے جو ان مسائل کا شکار ہوں گے۔ تو وہ بھی یہ عمل کر لیں تا کہ ان کے مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ختم اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

 

آپ نے ” حم لا ینصرون ” اس کا آپ نے 8،9،10 محرم کو اس کا گھر میں ختم کروانا ہے۔

 حم لا ینصرون

گھر والے سب بیٹھ جائیں اور اس کو ایک تعداد میں پڑھ لیں۔ انشاءاللہ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ اس کی جو تعداد ہے وہ 21 ہزار ہے۔ یعنی 21 ہزار مرتبہ اسے پڑھنا ہے۔ اور لازمی نہیں ہے کہ ایک دن میں ہی اسے 21 ہزار مرتبہ پڑھنا ہے۔ ان تین دنوں کو ملا کر آپ 21 ہزار مرتبہ پڑھ لیں۔

گھر والے ایک جگہ بیٹھ کر پڑھ لیں یا پھر سب آپس میں بانٹ لیں کہ اس نے اتنا پڑھنا ہے دوسرے نے اتنا پڑھنا ہے۔ جس طرح آپ آسانی سے پڑھ سکتے ہیں ویسے پڑھ لیں۔ لیکن جب مکمل ہونے لگا ہو تب سب لازمی اگھٹے بیٹھ کر اسے پڑھیں۔ ساتھ ہی کچھ میٹھا بنا کر آپس میں بیٹھ کر اسے کھا لیں۔ انشاءاللہ ہر قسم کی تنگی اور پریشانی سے آپ نکل جائیں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad