رزق کے وظائفوظائف

7nasloun tk dolat ki kami dour krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

7 نسلوں میں بھی کوئی غریب نہ ہوگا۔ دولت کا انتہائی پاورفل عمل۔ پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

7 نسلوں میں کوئی بھی غریب نہ ہوگا۔ دولت کا انتہائی پاورفل عمل پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔ دولت کے حوالے سے مجھے بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ کوئی ایسا دولت کا وظیفہ بتا دیں کہ جو ہم دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کریں آسان اور مجرب بھی ہو اور اس کا ہمیں بہت فائدہ ہو یعنی فوری طور کے اوپر ہمیں اس کا ریزلٹ ملے تو اب میں ان کے سامنے یہ والا عمل رکھتا ہوں یہ دولت کی چابی ہے ، خزانوں کی چابی ہے ، رزق / روزی / پیسہ / مال اس کے اوپر بارش کی طرح برستا ہے جو اس تسبیح کے ساتھ اپنی زندگی کو جوڑتا ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ کم از کم تین سو 300 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ لیں۔ ہر نماز کے ساتھ پڑھ لیں۔ صبح ، دوپہر ، شام ، رات کر لیں۔ صرف آپ ہی نہیں آپ کی نسلوں میں بھی کبھی کوئی شخص محتاج نہیں ہوگا کبھی پیسے کی تنگی نہیں ہوگی ، کاروبار نقصان میں نہیں جائے گا ، اچھی سے اچھی جاب / نوکری اللہ تعالیٰ عطا فرما دیں گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

لا الہ الا اللہ الحی القیوم القابم علی کل نفس بما کسبت

پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کر دعا کیجئے گا ان شاء اللہ اس عمل کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کو ، آپ کی نسلوں کو محتاجی سے بھی محفوظ فرمائے گا۔ آپ پر ، آپ کی نسلوں پر رزق و روزی کی بارش فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad