محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apne pyar mein tarpaane ka chota sa amal-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو اپنا دیوانہ کرنا۔ محبت کا تیز ترین چھوٹا سا عمل ایک پھونک سے محبوب تڑپ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کو اپنا دیوانہ کرنا۔ محبت کا تیز ترین چھوٹا سا عمل۔ ایک پھونک سے محبوب ایسا تڑپے گا آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا کہ ایسا یہ عمل اثر کر سکتا ہے لیکن اس عمل کی طاقت ہے کیوں؟ اس عمل میں تین اسمِ اعظم ہیں۔ آپ خود حساب لگا لیں اگر ایک اسمِ اعظم کی طاقت لاکھوں گُنا ہے تو تین کریں گے تو کروڑوں کیا اربوں گُنا اس کی طاقت بڑھ جاتی ہے۔ بس یہ پڑھتے جائیں محبوب پر دم کرتے جائیں اور رزلٹ اس کا دیکھتے چلے جائیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دن میں 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اس کی ترتیب یہ ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاحنان یامنان قدشغفھا حبا یاودود

یہ اسمِ اعظم چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے دن بھر پڑھتے رہیں۔ صبح اٹھیں رات سونے تک بس 500 کا عدد آپ نے پورا کرنا ہے۔ پڑھتے رہیں اور تصویر پر دم کرتے رہیں ، تصور میں دم کرتے رہیں۔ پاس ہے تو کسی پانی میں ، کسی چیز پر دم کر کے دے سکتے ہیں۔ کم از کم سات دن اس عمل کو ضرور کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad