محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apna banane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو ہمیشہ اپنا بنانے کے لیے یہ منت مان لو۔ جلد سے جلد من پسند شادی اور محبوب مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کو ہمیشہ اپنا بنانے کے لیے یہ ایک منت مان لو۔ جلد سے جلد من پسند شادی اور محبوب مٹھی میں ان شاء اللہ شادی بھی ہوگی محبوب بھی ہوگا۔ آگے اللہ تعالیٰ آپ کو وارث بھی نصیب فرمائے گا۔ آپ بھی یہ عمل کر سکتے ہیں یہ منت اس کام کے لئے مان سکتے ہیں اب ان چیزوں کے لئے یہ ایک جو قرآن پاک کی سورۃ الکوثر۔ اس کی منت مانگنی ہے۔ اب اس کی منت کیا ہے مثلاً آپ کا محبوب آپ سے دور چلا گیا ہے تو آپ نے یہ منت مانگنی ہے کہ جب تک میرا محبوب میرے پاس واپس نہیں آتا میں روزانہ 300 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھوں گی / پڑھوں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ جب محبوب واپس آ جائے پھر آپ اس عمل کو چھوڑ سکتے ہیں۔ اگر کسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ منت مانگ لیں کہ جب تک میری من پسند جگہ پر شادی نہیں ہو جاتی میں یہ وظیفہ پڑھوں گا / پڑھوں گی۔ اولاد چاہیے تو اس کی بھی اسی طرح منت مانگیں۔ ایسے کریں ان شاء اللہ کچھ دنوں کے بعد آپ خود کہیں گے کہ ایسی ہماری منتیں پوری ہوئی ہیں کہ ہم بھی حیران ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad