
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
الحمدللہ نیا سال شروع ہونے والا ہے اور نیا مہینہ بھی محرم الحرام کا شروع ہونے والا ہے رحمت والا ، برکت والا مہینہ محرم الحرام کا اگر آپ کو ارجنٹ پیسوں کی مال کی دھولت کی ضرورت پڑ گئی ہے۔
تو محرم کے مہینے میں یہ والا عمل آپ کے لیے ہے۔ بہت زیادہ آپ کو فائدہ دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وظیفہ کرنے کا طریقہ:
تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ محرم الحرام میں "آیت الکرسی” پڑھنی ہے۔
اور یہ آپ نے پوری پڑھنی ہے ۔ آپ کا ٹائم بہت زیادہ قیمتی ہے تو آپ نے اس وظیفے کو محرم میں کم سے کم سات دن روزانہ پڑھنا ہے۔
اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں گے۔
کسی بھی نماز کے اندر کم سے کم روزانہ تین نماز کے اندر پڑھ لیں تو سیونٹی نائن(79) مرتبہ آپ نے ” آیت الکرسی ” پڑھنی ہے ابھی سات دن پورے نہیں ہوں گے
کروڑوں کی بھی ضرورت ہے تو ہاتھ میں آ جائیں گے آپ کا گھر رزق و دولت سے بھر جائے گا ایک بار عمل کر کے دیکھ لیجئے پھر اس کے بعد زندگی میں کبھی اس حوالے سے کوئی آپ کو عمل نہیں کرنا پڑے گا۔
جب بھی ضرورت ہوگی رب کی ذات آپ کو عطا کر دے گی لازمی عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





نماز میں کس رکن کے اندر پڑھنی ہے یا نماز کےبعد۔ خاص طور الگ سے صلواتہ الحاجت پڑھی جائے ۔
Aoa mufti sb kia hal hy me apko whats app py msg krta hn ap rply ni dy rhy sudia waly num sy apko msg kiye apny seen v ni kiye. Pls rply kryn
g in sha Allah aapko rerply karty hyn jazakAllah