دنوں کے وظائفوظائف

Hafta k din ye dolat ki tasbih parhen-Mufti Bilal Qadri

10 کروڑ بھی چاہیں؟ صرف 7 دن میں مل جائیں گے۔ بس بروز ہفتہ یہ تسبیح اس طرح سے پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

دس کروڑ بھی چاہیئے صرف سات دن میں مل جائیں گے۔ بروز ہفتہ یہ تسبیح اس طرح سے پڑھیں۔ ہفتے والے دن یہ تسبیح آپ نے سیون ایٹ سکس 786 مرتبہ پڑھنی ہے بروز ہفتے کے دن اس کے بعد سنڈے سے شروع کرنا ہے سنڈے تین سو تیرہ 313 پیر ، منگل ، بدھ ، جمعرات ، جمعہ ، پھر ہفتے کو آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کچھ میٹھا بنانا ہے وہ تقسیم کرنا ہے چاہے آپ تیس روپے کی ٹافی لے کے بھی کر دیں چاہے آپ کچھ چاکلیٹ لے کے بچوں میں تقسیم کر دیں بہتر ہے کہ گھر کے اندر گھر کے چولھے میں کچھ آپ بنا لیں کچھ میٹھا حلوہ بنا لیں یا کچھ بھی تھوڑا سا جتنی آپ کی گنجائش ہے آپ وہ بنا کے تقسیم ضرور کریں کم از کم آس پاس پڑوس کے اندر ضرور دے دیں اور ان شاء اللہ یہی ایک ہفتہ آپ کی زندگی کو بدل کے رکھ دے گا آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دے گا۔ آپ کی بدنصیبی کے تالے کھول دے گا۔ ستر ہزار رزق کے دروازے ان شاء اللہ آپ کے لیے کُھل جائیں گے۔ بہت ہی آسان اور بہت ہی خاص اور بہت ہی پیارا عمل ہے۔ آج کا یہ وظیفہ جو ہے یہ ہمارا ڈے وائز کے حوالے سے ہوتا ہے۔ منگل کے علاوہ ہر دن کا آپ کے ساتھ  وظیفہ شیئر کرتے  ہیں اور ڈیلی شیئر کرتے ہیں اور سب سے زیادہ جو پوزیٹیو ریسپانس ہوتا ہے وہ انہی وظائف کا ہوتا ہے کیونکہ ایک ڈے کا ہوتا ہے چند گھنٹوں کا ہوتا ہے اور زیادہ مجرب ترین عمل ہوتا ہے تو اس لئے آپ جو ڈے وائز کے وظائف ہیں ان کو ضرور کیا کریں باقی بھی پڑھیں لیکن ان عملوں کو ضرور کریں تاکہ آپ کے حالات بدل جائیں۔ ان اعمال سے /  دعا سے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے حالاتوں کو چینج کر دیں گے بہت ہی آسان اور پیارا عمل ہے۔ صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔اس کے بعد آپ نے 786 مرتبہ آج اور باقی دنوں میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر جب ہفتے کا دن آئے تو پھر 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

Rizq ka powerful wazifa

یہ سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھیں اس کے بعد آپ اس کو کُھلا پڑھیں جتنا آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ کروڑوں بھی مانگیں گے تو اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے اور پھر رات سوتے وقت آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے دعا کرنی ہے۔ اللہ آپ کے نصیبوں کو ضرور کھولے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad