
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اس کے ساتھ میری شادی کیسی رہے گی۔ سات رات سوتے وقت یہ عمل کریں اور سب معلوم کریں۔ بہت سارے لوگ استخارہ حساب کے لئے کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ شادی کیسی رہے گی تو یہ ایک غیب کا علم ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ جانتے ہیں لیکن کچھ ایسی چیزیں ہیں جن سے انسان کو اشارہ مل جاتا ہے۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہماری شادی اچھی چلے گی نہیں چلے گی ہے تو یہ سب سوچنے سے بہتر ہے آپ خود یہ عمل کریں۔ بس آپ نے رات کو سونا ہے آپ کے پاس تین چیزیں ہونی چاہیے نمبر ایک آپ کے پاس ایک سبز رومال ہو۔ دوسرا آپ کے پاس ایک تسبیح ہو چاہے 33 دانوں کی ، چاہے 100 دانوں والی لیکن وہ شیشے والی ہو یعنی اگر اسے آپ دیکھیں تو اس کے آر پار آپ کو نظر آتا ہو اور تیسرا یہ وظیفہ جو اس آرٹیکل میں بتایا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جس وقت آپ بستر پر لیٹیں وہ جو شیشے والی تسبیح ہے وہ آپ کے ہاتھ میں ہو ہاتھ میں سبز رومال ہو۔ اب وہ تسبیح سبز رومال کے ساتھ ٹیچ ہو رہی ہو اور اس پہ جو سبر اس کا عکس ہے وہ بھی سامنے اس شیشے میں آپ کو نظر آئے۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے جب بھی پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور ہر دانے کے اوپر تین مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
جب پورا پڑھ لیں تو اس تسبیح کو آپ نے اسی سبز کپڑے کے اندر مکمل لپیٹ دینا ہے۔ باہر کچھ بھی اس تسبیح کا نظر نہ آئے اس کو تکیہ پر رکھ کے آپ نے سو جانا ہے۔ اس کے بعد آپ صبح اُٹھیں صبح اُٹھ کے آپ نے ایک مرتبہ وہ تسبیح دیکھنی ہے اور گیارہ مرتبہ تسبیح دیکھتے ہوئے یہی وظیفہ پڑھنا ہے جو بتایا ہے۔ سات رات اس طرح عمل کریں۔ سات راتوں میں ہی مکمل تفصیل آپ کے سامنے آ جائے گی۔ آپ کو ہر چیز آپ کے رشتے کے حوالے سے نظر آ جائے گی۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





