دنوں کے وظائفوظائف

Jumma ka wazifa to become rich-Mufti Bilal Qadri

جمعے کے دن 100 بار پڑھیں۔ ذاتی ، گھر ، گاڑی ، دولت سب کچھ ملے گا۔ نمازِ جمعہ کے بعد عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعہ کے دن 100 بار یہ پڑھیں۔ ذاتی ، گھر ، گاڑی ، دولت سب کچھ ملے گا۔ نمازِ جمعہ کے بعد اس عمل کو آپ نے کرنا ہے دو چیزیں آپ کو بتلا دی ہیں۔ ایک یہ عمل آپ نے جمعہ والے دن کرنا ہے دوسرا جمعہ کی نماز کے بعد کرنا ہے اور تیسرا بھی بتا دیا کہ صرف اور صرف 100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس عمل کے بعد ذاتی گھر چاہیے ، گاڑی چاہیے ، دولت چاہیے ، رزق چاہیے ، مال چاہیے ، اولاد چاہیے۔ رب کی ذات سب کچھ آپ کو عطا فرما دے گی۔ بس ایک دن یہ عمل آپ لازمی کر لیں۔ کوشش کرنی ہے کہ یہ عمل آپ کم از کم تین جمعہ لگاتار کریں اور اگر تین جمعہ آپ نے کر لیا تو ان شاء اللہ ساتوں نسلیں آپ کی خوشحال ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کر عصر تک 100 مرتبہ ” سورۃ الفاتحہ " پڑھیں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ ضرور اس عمل کو کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad