دنوں کے وظائفوظائف

Shab E Juma ka wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

شبِ جمعہ بستر پر لیٹ کر یہ تسبیح پڑھ لیں۔ صبح اٹھتے ہی اتنا پیسہ نازل ہوگا۔ دنیا دیکھنے کے لیئے دروازے پر آجائے گی۔ یہ عمل کروڑوں روپے دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شبِ جمعہ یعنی جمعرات کی رات کو بستر پر لیٹ کر یہ تسبیح پڑھ لیں صبح اٹھتے ہی یعنی جمعے والے دن اتنا پیسہ نازل ہوگا کہ دنیا دیکھنے کے لیئے دروازے پر آجائے گی۔ یہ عمل کروڑوں روپے دے گا۔ ہر انسان کوشش کرتا ہے کہ مجھے مال و دولت ملے ، میرے مال و دولت میں اضافہ ہو ، میرا کاروبار اچھا ہو ، گھر کے اندر برکت ہو ، رزق کے اندر برکت ہو ، میرا بینک بیلنس اچھا ہو / بڑا ہو اور مجھے ہر وقت کسی بھی چیز کی جب ضرورت پڑے تو میرے پاس اتنا مال و دولت ہو کہ میں اس کو خرید سکوں۔ اپنے بچوں کو / اپنے گھر والوں کی ضروریات کو پورا کر سکوں۔ تو اگر آپ بھی ایسا چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق کے اندر ، مال کے اندر ، پیسوں کے اندر برکت ہو اور آپ کو اتنا پیسہ ملے کہ آپ کا نام مالداروں کے اندر شامل ہو تو شبِ جمعہ آپ یہ ایک خاص عمل کر لیں ان شاء اللہ زندگی بھر کے لیے آپ کی پیسوں کی تنگی پریشانی ختم ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

دنیا میں ہر انسان رزق / مال / دولت کے لیے بہت کوشش کرتا ہے کہ اس کے مال میں / رزق میں / دولت میں بے تحاشا اضافہ ہو جائے تو آج کے اس آرٹیکل کے اندر جو وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں شبِ جمعہ کا یہ وظیفہ دولت میں اضافہ اور برکت کے لیے ہے یعنی اضافہ بھی ہوگا اور برکت بھی ہوگی۔ برکت یہ چیز ہوتی ہے کہ کم بھی پورا ہو جائے۔ ہر چیز کے اندر اضافہ ہی لازمی نہیں ہوتا برکت سب سے بڑی چیز ہے تو برکت اگر کسی شخص کو نصیب ہو جائے تو اگر دن کا سو روپیہ بھی کمالے تو وہ لاکھوں کروڑوں کے برابر چلا جاتا ہے لیکن اگر برکت نہ ہو تو وہ لاکھوں کروڑوں بھی کمانے والا کے لیے وہ ایسے ہیں جیسے دس ، بیس روپے کے نوٹ ہیں تو اس لیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے رزق میں برکت مانگا کریں تو اللہ تعالیٰ اتنا کچھ عطا کرے گا کہ لوگ دور دور سے صرف آپ کی دولت دیکھنے کے لیے آئیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو کتنا نواز ہے۔ ایسے بہت سارے لوگ دنیا کے اندر گزرے بھی ہیں کہ وہ خود کہتے تھے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں ہے کہ ہماری دولت کتنی ہے یعنی اللہ تعالیٰ نے ان کو اتنا نوازا تھا تو ان شاء اللہ آپ بھی ان کی لِسٹ میں شامل ہوں گے انتہائی مجرب عمل ہے۔

friday night Wazifa

اس کی پانچ تسبیح ہر شبِ جمعہ کریں اس عمل کو لازمی کرنا ہے اور اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ انتہائی آسان عمل ہے۔ دو سے تین منٹ کے اندر آپ ایک تسبیح پڑھ سکتے ہیں تو زیادہ سے زیادہ دس منٹ آپ کے لگ جائیں گے لیکن دس منٹ کا یہ جو وظیفہ ہے یہ زندگی بھر کے لئے آپ کو کافی ہوگا۔ آپ کی نسلیں بھی کامیاب ہو جائیں گی۔ اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کیونکہ شبِ جمعہ ہے اور جمعہ کی سب سے بہترین عبادت درود شریف کی ہے تو ایک تسبیح درود شریف کی آپ نے پڑھنی ہے پھر آپ نے پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں پھر آپ آخر میں بھی ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور یہ پڑھ کے دائیں کروٹ ہو کے سو جائیں۔ دیکھئے گا کہ زندگی کے اندر آپ کو کبھی کسی چیز کی بھی کمی نہیں ہوگی۔ اس عمل کو ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad