دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din har hajat pori hone ka amal-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن یہ ایک عمل کرنا شروع کر دیں۔ پورا ہفتہ گھر سے ہر بیماری ، پریشانی دور۔ گھر میں ، مال میں ، رزق ، اولاد میں برکت۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن یہ ایک عمل کرنا شروع کر دیں۔ پورا ہفتہ گھر سے ہر بیماری ، پریشانی دور۔ گھر میں ، مال میں ، رزق ، اولاد میں برکت ہوگی اور یہ گھر میں سکون کے لیے ، گھر سے تنگی / پریشانی / بیماری / تنگدستی کو ختم کرنے کے لیے سب سے بہترین عمل ہے۔ کم سے کم گھر کا ایک بندہ ہر جمعرات کو یہ والا عمل ضرور کرے۔ گھر میں چاہے ڈیوٹیاں لگا لیں کہ اس جمعرات تم نے پڑھنا ہے اور شام کو بتانا ہے کہ میں نے اتنا پڑھ لیا ہے۔ چاہے تو گھر کا ہر فرد پڑھے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور کم از کم 786 مرتبہ یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

سلم علی نوح فی العلمین

جمعرات کے دن پورے گھر میں سے ایک فرد ضرور یہ پڑھے۔ ایک جمعرات پڑھ کے فائدے دیکھ لیں ان شاء اللہ باقی جمراتیں آپ کچھ بھی ہو جائے یہ وظیفہ نہیں چھوڑیں گے۔ کہیں بھی ہوں گے جمعرات کے دن گھر پہنچ کر یہ عمل آپ ضرور کریں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad