دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن قرضوں سے نجات کا طاقتور عمل! اتنا مال و دولت ملے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن قرضوں سے نجات کا طاقتور عمل۔ ان شاء اللہ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ دعا خاص ان لوگوں کے لیے ہے جو قرضوں میں مبتلا ہیں ، جن کے گھر میں رزق و روزی کی کمی ہے / تنگی ہے / پریشانیاں ہیں۔ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے گا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو  نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے کم از کم 379 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم الکفنی بحلالک عن حرامک واغننی بفضلک عن من سواک

جمعرات والے دن عصر سے مغرب کے درمیان پڑھیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں ان شاء اللہ ایک جمعرات پڑھ لیں اگلی جمعرات تک اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad