
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ تعالیٰ کا ایک نام جو آپ کی قسمت کا ستارہ چمکا دے گا۔ آپ کے مال و دولت میں اضافہ کر دے گا۔ سارا سال آپ کے اوپر رزق برستا رہے گا جیسے کہ آپ کو معلوم ہے رمضان کا مہینہ چل رہا ہے اور بہت ہی عظمتوں والا ، بہت ہی برکتوں والا ، مغفرتوں والا ، جہنم سے آزادی والا اور رب کی رحمت لینے والا مہینہ ہے۔ اس مہینے کو اگر ہم نے اپنے لیئے کامیاب کروا لیا تو رب کی ذات پورا سال کیا ، پوری زندگی کیا ، سات نسلوں کی قسمت کو بدل دے گا۔ اللہ تعالیٰ سات نسلوں کو بھی اتنا مال رزق عطا کر دے گا کہ آپ کی سات نسلیں کبھی بھی زندگی میں کسی کی محتاج نہیں ہوں گی تو کونسا اللہ تعالیٰ کا نام ہے کیسے پڑھنا ہے ابھی مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی قسمت کا ستارہ سورج سے تیز ہونے لگ پڑے ، اگر چاہتے ہیں کہ مال و دولت میں اضافہ ہونے لگ جائے ، چاہتے ہیں کہ سارا سال آپ پر رزق اور پیسے کی بارش ہوتی رہے تو روزانہ افطاری سے پہلے یہ ایک اللہ کا نام چند مرتبہ آپ نے پڑھ لینا ہے اور معجزہ دیکھنا ہے کہ رمضان مکمل نہ ہوگا لیکن آپ کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے رمضان مکمل نہیں ہوگا آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا ، رمضان مکمل نہیں ہوگا آپ کے مال و دولت میں خوب سے خوب تر ان شاء اللہ اضافہ ہو جائے گا۔ یہ اللہ تعالیٰ کا نام آپ نے افطاری سے پانچ دس منٹ پہلے ” یاصَمَد ” پڑھنا ہے۔
اول و آخر نو مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ ایک سو اکیس 121 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے گھر کے تمام افراد بھی پڑھ سکتے ہیں۔ گھر کا ایک فرد سب کے لیے بھی پڑھ سکتا ہے لیکن اگر تمام افراد اس ٹائم میں بیٹھ کر ایک سو اکیس 121 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھ لیں گے تو ان شاء اللہ اس نام کے ساتھ اللہ تعالیٰ گھر کے اوپر برکتیں کرے گا ، کاروبار کے اندر برکتیں کرے گا ، مال اور اولاد کے اندر برکتیں کرے گا ، رزق کے اندر برکتیں کرے گا اور رب کی ذات آپ کو خوب عطا کرے گا۔ اگر کوئی شک چاہتا ہے کہ ذاتی گھر اس کو نصیب ہو جائے تو اس کے لیے یہ عمل بہت زیادہ پاورفل ہے اس وقت یہ پڑھ کے جو دعا کریں گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو ان شاء اللہ ضرور بھردے گا تو عمل ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




