
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صبح صبح یہ خاص اسمِ اعظم پڑھ لو اللہ بن مانگے عطا کرے گا ، ہر مراد حاجت پوری ہوگی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ مجھے کوئی ایسا اسمِ اعظم مل جائے اسم اعظم ایسی چیز ہے کہ اس کے ذریعے جو دعا کی جائے جو حاجت مانگی جائے اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے اور جو آج میں نے وظیفہ شیئر کیا ہے یہ میرا خاص اسمِ اعظم ہے میں نے جب سٹارٹ کیا تو سٹارٹ سے ہی میں اس اسمِ اعظم کے ساتھ عمل کرتا ہوں دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرماتا ہے اور آپ لوگوں کے لئے بھی جو دعا کرتا ہوں آمین کہتا ہوں اس کے ہی پڑھنے کے بعد اس کی برکات کے ساتھ دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرماتا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بن مانگے عطا کریں اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مراد حاجت کو پورا کریں اللہ تعالیٰ خوب دولت رزق عطا کریں اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی بنا دیں تو یہ والا اسمِ اعظم ضرور پڑھ لیں۔ صبح اٹھ کر آپ نے صرف 313 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر درود شریف کے ساتھ۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو بتایا کہ صبح صبح آپ نے وظیفہ کرنا ہے فجر کی نماز کے بعد آپ ” سورۃ یٰسں ” کی اپنی عادت بنائیں روزانہ سورۃ یٰسں ایک مرتبہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ پڑھنا ہے درود شریف اور تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ اسم عظم پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ میں نے بہت زیادہ اسمِ اعظم آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میرے نزدیک سب سے طاقتور اسمِ اعظم یہی ہے کیونکہ مجھے اس سے ہر چیز کے اندر فائدہ ہوا اور جن لوگوں کو میں نے بتایا اور جن لوگوں نے اس پر جس مقصد کے لیے بھی چاہے آپ پیار محبت کے لیے کریں ، چاہے آپ رزق و روزی کے لیے کریں ، چاہے آپ شادی کے لیے کریں ، چاہے آپ گھر کے لیے کریں ، چاہے آپ گاڑی کے لیے کریں ، چاہے آپ جاب کے لیے کریں ، چاہے آپ کاروبار کے لیے کریں ، چاہے آپ کچھ لینے کے لیے کریں ہر چیز کے اندر یہ فائدہ دیتا ہے تو اس عمل کو بھی ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





