
بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! بہت سارے لوگوں نے شادی کے حوالے سے ہم سے رابطہ کیا ہے زیادہ تر خواتین نے. بہت ساری خواتین نے کہا کہ ہمیں کوئی آسان سا درود شریف کا وظیفہ shadi ke liye wazifa بتا دیں تاکہ جلد شادی ہو جائے.آج کل نوٹ کیا گیا ہے کہ بہت ساری خواتین ہیں جو کہ گھر بیٹھی ہیں اور ان کی شادی نہیں ہو رہی.اور مرد حضرات کے بھی شادی نہ ہونے کے مسائل ہیں.
یہ وظیفہ شادی کے حوالے سے سب سے کامیاب وظیفہ ہے.وظیفہ shadi ke liye wazifa مرد اور عورت دونوں کی شادی کے حوالے سے ہے. اور آپ کو جتنے دن بتایا جائے گا یعنی 11 دن تو آپ اتنے دن کریں اور انشاء اللہ رزلٹ آپ کو نظر آ جائے گا.
shadi ke liye wazifa وظیفہ:
درود شریف
اللہ کا نام
اگر چاہتے ہیں کہ چند دن کے اندر اچھی سے اچھی جگہ رشتہ ہو جائے.لوگون کہ مختلف مسائل ہیں. جیسا کہ بہت ساری خواتین کہتی ہیں کہ رشتے آتے ہیں لیکن دیکھ کر چلے جاتے ہیں اور بات نہیں بنتی. جو ہمیں پسند ہوتے ہیں ان سے بات نہیں بنتی اور جو نہیں پسند ہوتے ان سے بات بن رہی ہوتی ہے. تو ایسے رشتے آئیں کہ اچھے بھی ہوں اورمناسب بھی ہوں یعنی ایسے ہمیں رشتے ملیں کہ بچی خوش رہ سکے.
وظیفہ کون کر سکتا ہے؟
تو یہ وظیفہ خواتین بھی کریں مرد حضرات بھی کریں اورآپ کسی کے لئے بھی کر سکتے ہیں یعنی اگر والدین ہیں تو وہ اپنے بیتے یا بیٹی کے لئے کر سکتے ہیں. بہن اپنے بھائی کے لئے کر سکتی ہے اور بھائی اپنی بہن کے لئے کر سکتا ہے.
shadi ke liye wazifa وظیفہ کیسے کریں؟
11 دن تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے. کوشش کریں بدھ یا جمعرات کے دن سے شروع کریں۔
روزانہ رات کو سوتے وقت دائیں طرف مڑ کر یہ درود آپ نے 11 مرتبہ پڑھنا ہے. اس کے بعد 111 اللہ کا نام یا لظیف پڑھنا ہے. اس کے بعد آخر میں یہی درود 11 مرتبہ پڑھنا ہے. پھر ہاتھوں کے اوپر دم کریں اور پورے جسم کے اوپر مل لیں.
اس عمل کو کریں انشاء اللہ چند دن کے اند اچھا رشتہ ہوجائے گا. اس عمل سے بندش ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے گی. تو یہ عمل خود بھی کریں اور دوسروں سے بھی شئیر کریں.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.






