ذی الحج کے وظائفوظائف

Eid Ul Azha se pahle ya wazifa kar len har hajat pori-Mufti Bilal Qadri

عیدالاضحیٰ سے پہلے پہلے عمل کریں۔ رزق اور دولت کی بارش ہر حاجت مانگتے ہی فوراً مل جائے گی۔ 3 الفاظ کا پاورفل عمل ایک بار آزمائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

عیدالاضحیٰ سے پہلے پہلے عمل کریں۔ رزق اور دولت کی بارش۔ ہر حاجت مانگتے ہی فوراً مل جائے گی۔ 3 الفاظ کا پاورفل عمل ایک بار آزمائیں۔ الحمدللہ ذی الحج کا مبارک مہینہ چل رہا ہے جس کے اندر دو بڑی چیزیں ہوتی ہیں ایک تو حج کا رکن ہے اور دوسرا اس کے اندر قربانی ہوتی ہے تو دس ذی الحجہ کے دن مسلمان اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لئے قربانی کرتے ہیں تو عیدالاضحیٰ قربانی کے دن  دس ذی الحجہ اس کو کہا جاتا ہے تو آج کا جو یہ عمل ہے یہ عیدالاضحیٰ یعنی دس ذی الحجہ سے پہلے پہلے کرنا ہے جو کہ صرف تین الفاظ کا عمل ہے انتہائی آسان عمل ہے ان شاء اللہ وہ لوگ جو رزق اور دولت کی وجہ سے پریشان ہیں ان کے وہ مسائل حل ہو جائیں گے پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ حاجت فوری طور کے اوپر پوری ہو۔ منٹوں کے اندر پوری ہو تو ان شاء اللہ اس عمل سے ان کو ضرور فائدہ ہوگا انتہائی آسان صرف تین لفظ کا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام حاجات اس مبارک مہینے کے صدقے پوری ہو جائیں یعنی ذی الحجہ کا جو مہینہ چل  رہا ہے رزق و روزی کے تمام مسائل ختم ہو جائیں ، دولت کی / مال کی آپ پر بارش ہو تو عیدالاضحیٰ یعنی دس ذی الحجہ سے پہلے پہلے یہ تین الفاظ کا پاورفل وظیفہ کر لیں ان شاء اللہ عید کے دن ختم نہیں ہوں گے تمام حاجات پوری اور رزق و دولت کی بارش ہو جائے گی۔ تین الفاظ کا وظیفہ یہ ہے۔ ” یا ارحم الراحمین ” ٹھیک ہے۔ یہ انتہائی آسان عمل ہے کیسے اس کو پڑھنا ہے دس ذی الحجہ عید والے دن سے پہلے پہلے اکیس تسبیح اس کی پڑھ لیں۔ کسی بھی وقت کے اندر آپ بِشک اس کو ایک ہی وقت کے اندر پڑھ سکتے ہیں یا تھوڑا تھوڑا کر کے اگر آپ کے پاس ٹائم ہے اس کو ڈیوائڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں جب بھی پڑھیں گے اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے ان شاء اللہ بہت ہی پاورفل عمل ہے رزق کے حوالے سے بھی اور حاجات کے والے سے بھی تو اس عمل کو بھی ضرور کر لیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad