دنوں کے وظائفوظائف

Itwar ky din dolat aur rizq ka behtreen wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت ، رزق والی اتوار آگئی اگر غریب فقیر بھی ایک دن یہ عمل کر لیں۔ اگلے اتوار تک یقیناً کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دولت ، رزق والی اتوار آگئی۔ اگر غریب فقیر بھی ایک دن میں یہ عمل کر لیں۔ اگلے اتوار تک یقیناً مالدار ، کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک ہی دن میں آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، کاروبار میں خوب خوب برکتیں ہوں تو اتوار کے دن یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے اور کوشش کریں کہ ہر اتوار اس عمل کو کر لیں تو ان شاء اللہ زندگی آپ کی بہت آسان ہو جائے۔ آپ نے کیا کرنا ہے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس عمل کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں لیکن باوضو اور پاکی کی حالت میں پڑھیں تو اس کا آپ کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے وظائف ہر حال میں پڑھے جا سکتے ہیں اگر پاکی نہیں ہے تب بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن کوشش یہ کیا کریں کہ پاکی کے دنوں میں کریں ظاہرہ کہ پاکی و نا پاکی دونوں میں فرق تو ہے تو اس لیے یہ پاکی میں کریں گے تو آپ کو اس کا فائدہ زیادہ ہوگا ثواب بھی ملے گا اور جس مقصد کے لیے کریں گے اس میں جلد سے جلد آپ کو کامیابی بھی ضرور ملے گی۔ اتوار والے دن صبح جس وقت بھی آپ اٹھیں تو آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے کم سے کم پانچ تسبیح اور زیادہ سے زیادہ اکیس تسبیح اس کی پڑھنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سبوح قدوس رب الملائکۃ والروح

یہ پڑھتے رہیں جب آپ بستر پر سونے کے لیے لیٹیں تو اس وقت پھر آپ نے ایک تسبیح درود شریف اور استغفار کی پڑھنی ہے جو صبح پڑھا تھا اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے۔ اس اتوار دعا میں جو جو مانگیں گے ان شاء اللہ اگلے اتوار تک اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا اور اس عمل کی برکت سے زندگی میں جلد سے جلد کروڑپتی بھی ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad