رمضان کے وظائفوظائف

8Ramadan 2024 dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

8 رمضان المبارک رزق کا وظیفہ۔ پورا سال رزق کی بارش ہوگی۔ انتہائی مجرب وظیفہ دولت سے ہاتھ بھر جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آٹھ رمضان المبارک رزق کا وظیفہ پورا سال رزق کی بارش ہوگی۔ انتہائی مجرب وظیفہ ہے آپ کے ہاتھ دولت سے بھر جائیں گے آج کے آرٹیکل بہت ہی خاص  ہے کیونکہ رمضان المبارک کا جو سیگمنٹ ہے روزانہ کے وظائف کے حوالے سے اس میں سے آج آٹھ رمضان المبارک اس سے پہلے سات رمضان المبارک کے الحمدللہ وظائف دیئے ہیں جس کا بہت ہی اچھا فیڈبیک آرہا ہے کیونکہ ایک دن کا عمل ہوتا ہے اس ایک دن کے عمل سے بہت سارے لوگوں کی حاجات پوری ہو جاتی ہیں، ان کی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں ان کو رحمتیں برکتیں ان شاء اللہ مل جاتی ہیں کیونکہ اس کے اندر خاص اعمال دیئے جاتے ہیں جو ایک دن کے حوالے سے ہوتے ہیں تو کونسا ایسا عمل ہے کہ جو آپ پر پورا سارے رزق ، دولت کی بارش بھی کرے گا ، آپ کے ہاتھ دولت سے بھی بھر دے گا۔ آپ کی تمام حاجات کو بھی پورا کر دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ رزق والا وظیفہ ضرور کر لیں پورا سال آپ پر رزق اور دولت کی بارش ہوتی رہے گی یہ خاص وقت ہیں ان اوقات کے اندر اپنی یہ ساری چیزیں آپ منظور کروالیں۔ دولت آپ کے دونوں ہاتھوں میں ہوگی ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آٹھ رمضان المبارک کا وظیفہ کا عمل آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں یا اللہ یا رحمٰن یا رحیم ” اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور یہ ایک بہن نے مجھے بتلایا تھا کافی پہلے کہ مفتی صاحب یہ ایسے تین اللہ تعالیٰ کے نام ہیں کہ ان کو جب سے میں نے پڑھنا شروع کیا ہے تو اللہ تعالیٰ میری تمام ضروریات کو پورا کرتا جاتا ہے اور اب ایسا بن گیا ہے کہ میری زبان سے ، دل سے ہر وقت یہ اللہ تعالیٰ کے نام جاری رہتے ہیں اور ہر وقت ہر مسئلے سے بھی آسانی سے میں نکل جاتی ہوں۔ ہر پریشانی میری دور ہو جاتی ہے ، رزق و روزی کے مسئلے حل ہو جاتے ہیں اور ہر کام میرا بن جاتا ہے اور کیسے ہو جاتے ہیں میں خود بھی حیران رہ جاتی ہوں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ بھی ایسے معاملات ہوں تو ان اللہ تعالیٰ کے تین ناموں کو ضرور پڑھ لیں بس سہری سے افطاری تک آپ جتنا اس کو پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ اول و آخر بس سات مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے عمل ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad