نظرِبد و بندشوظائف

Hasad or Nazre bad ka fori tor-mufti bilal qadri

نظرِبد اور حسد کا فوری توڑ۔ خود کو نظر لگی ہو یا کسی کو 21 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ ہمیشہ حفاظت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

نظرِبد اور حسد کا فوری توڑ۔ خود کو نظر لگی ہو یا کسی کو 21 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔ ہمیشہ حفاظت ہوگی۔ نظرِبد اور حسد کو ہم لوگ اتنا زیادہ لائٹلی نہیں لیتے لیکن میرے نزدیک نظرِبد خاص طور پر کالے جادو سے زیادہ خطرناک ہے کیونکہ جس نے کالا جادو کرنا ہے وہ خاص طور پر کسی کے پاس جائے گا جادو کروائے گا لیکن نظر ایسی چیز ہے کہ سامنے جس چیز کو دیکھا اس کی تباہی ہو جاتی ہے کاروبار نقصان کے اندر چلے جاتے ہیں۔ گھر میں بیماریاں شروع ہو جاتی ہیں، گھر سے رزق ختم ہو جاتا ہے ، بیماریاں جنم لے لیتی ہیں ، اولاد کی حوالے سے پریشانیاں ہوتی ہیں ، انسان پر تراں تراں کی پریشانیاں آنا شروع ہو جاتی ہیں اور انسان سوچتا ہے کہ کچھ عرصہ پہلے میں کیسا تھا یک دم مجھے کیا ہو گیا تو یہ نظرِبد اور حسد کی وجہ سے ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

انتہائی آسان سا عمل دیتا ہوں بچے ہیں آپ ہیں یا کوئی بھی ہے اب اگر آپ سو سال کے بھی ہیں تب بھی آپ کو نظر لگ سکتی ہے اور حدیث شریف میں ہے کہ جو نظر ہے وہ حق ہے اور یہ ایسی نظر ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے انسان کا کام تمام کر دیتی ہے تو آپ نے انتہائی آسان عمل ہے. عمل آپ کے سامنے سکرین کے اوپر آرہا ہے یہ ”سورة القلم” کی آخری دو آیات ہیں۔

 

وَإِن يَكَدُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُزْلِكُونَ كَبِيَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونَ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكُرُوا لِلْعَالَمِينَِ

 

آپ نے یہ آیت فجر کے بعد / مغرب کے بعد 21 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد خود پہ دم کریں ، بچوں پہ دم کریں ، گھر والوں کے اوپر دم کریں جس کو نظر لگی ہے یا نہیں لگی ہے بس اپنا ایک زندگی کا حصہ بنالیں یہ دو آیتیں یاد کرلیں بچوں کو خاص طور پہ نظر لگ جاتی ہے چلتے پھرتے بچہ اٹھایا ہوا ہے

پڑتے پڑتے اس کے اوپر دم کریں۔ یہ تین مرتبہ پڑھ کے بھی دم کریں تو فائدہ ہوگا۔ اول و آخر ایک مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں تو ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad