
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دو ذی الحجہ کا پاورفل وظیفہ۔ اسی دن ہر دعا ، ہر حاجت آپ کی پوری ہوگی۔ پورا سال رزق ، دولت کی بارش ہوگی۔ آج الحمدللہ ذی الحجہ کی دو تاریخ ہے آج کے دن آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے کیونکہ اس دن کی ایسی یہ خاص دعا ہے کہ جو دو ذی الحجہ کو یہ دعا پڑھتا ہے صبح سے لے کر شام تک یعنی فجر سے مغرب کے وقت تک تو اللہ تعالیٰ اسی دن اس کی تمام حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں پوری فرماتا ہے اور اس عمل کی برکت سے کم از کم اگلا سال دو ذی الحج تک اللہ تعالیٰ اس کی تمام جو رزق کی پریشانیاں ہے اس کو دور فرما دیتے ہیں اور بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت اس کو عطا فرماتے ہیں۔ بہت ہی پیاری ، بہت ہی چھوٹی سی دعا ہے۔ آپ نے اس کو کم سے کم 100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ زیادہ سے زیادہ آپ اس کو 500 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف / دعا کی طرف اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
فجر سے مغرب کے ٹائم جتنا پڑھیں گے دعا کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جو بھی مراد ہے / حاجت ہے اس کو پورا فرمائیں گے۔ ہر بار ” یا ارحم الراحمین ” آپ نے تین مرتبہ کہنا ہے۔ کہنے کے بعد آپ نے پھر دعا کرنی ہے جو آپ نے دعا کی ہوگی اللہ اُس ہر دعا کو ضرور قبول فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





