دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din dolat paisun sy maalamal ka khas isme azam-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن کا خاص اسمِ اعظم جو آپ کو مالا مال کرے۔ امیر ہونا ہے اس وقت یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن کا خاص اسمِ اعظم جو آپ کو مالا مال کرے۔ امیر ہونا ہے تو اس خاص وقت میں یعنی پیر والے دن یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ یہ عمل روزانہ کے حوالے سے ایک خاص اسمِ اعظم ہے اور اس کی آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح استغفار کی ساتھ پڑھنی ہے یعنی صبح جب آپ اُٹھیں گے۔ ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھا کریں۔ درودِ ابراہیمئ کو اسمِ اعظم کہا گیا ہے یہ ہر ناممکن کام کو ممکن کرتا ہے۔ اس کے بعد آپ نے دن بھر میں پانچ تسبیح کم سے کم اور 1100 مرتبہ یہ آپ نے پڑھنا ہے اور چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم یاواحد یاذالجلال والاکرام

یہ پڑھتے ہوئے ایک کونے میں بیٹھ کر بلکل خوب احتمام کے ساتھ آنکھیں بند کر کے ایسے محسوس کریں کہ اللہ رب العالمین کی ذات مجھے دیکھ رہی ہے اور میں یہ الفاظ کہ رہا ہوں جو اوپر ہیں اور مانگتے جائیں ان شاء اللہ آپ کی خالی جھولیاں بھر جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad