
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اس اسمِ اعظم سے لکھ پتی بن گیا۔ اتوار کے دن عصر تا مغرب تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھتا تھا آج بنگلہ ، گاڑی کا مالک ہوں بس بنگلہ ، گاڑی کا مالک ہونا آج کل کروڑپتی کے زُمرے میں آتا ہے کیونکہ جو ملکِ پاکستان کے حالات ہیں اور پیسہ اتنا ڈاؤن ہو چکا ہے کہ میرے خیال میں جو آج بنگلہ ، گاڑی کا مالک ہے تو وہ لکھ پتی تو نہیں کروڑپتی ہو سکتا ہے کیونکہ یہ کافی ٹائم پہلے کی بات ہے. تو آج یہ اسمِ اعظم آپ کے ساتھ میں شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ یہ اسمِ اعظم میں نے پہلے بھی شیئر کیا ہے اور یہ زندگیوں میں بہت فائدہ دیتا ہے آپ کی کسی بھی چیز کے اندر آپ کو پرابلم ہے پریشانی ہے یعنی جس چیز میں آپ سمجھ رہے ہیں کہ میں ڈاؤن جا رہا ہوں جب آپ یہ پڑھنا شروع کرتے ہیں اللہ اس چیز میں آپ کو بلندی عطا کرتے ہیں۔ رزق و روزی میں آپ ڈاؤن جا رہے ہیں ، کاروبار میں آپ ڈاؤن جا رہے ہیں ، صحت میں آپ ڈاؤن جا رہے ہیں ، ریلیشن شپ میں آپ ڈاؤن جا رہے ہیں مطلب جس چیز کے اندر آپ ڈاؤن جا رہے ہیں بروز اتوار یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔ اس کو اپنی زندگی کا حساب بنائیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کا دن ہوگا اور عصر سے مغرب کا ٹائم ہوگا۔ عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے فوراً بعد اپنی جگہ بیٹھتے ہی اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ تسبیح / یہ کلمات / یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو اللہ تعالیٰ کی ذات کو بھی یہ تسبیح بہت پسند ہے اور جو چیز اللہ تعالیٰ کی ذات کو پسند ہے جب ہم اس کو پڑھ کر جو اللہ تعالیٰ سے مانگتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ وہ چیز ہمیں ضرور نصیب فرماتا ہے۔
اس تسبیح کو زندگی کا حصہ بنا لیں۔ اگر کروڑپتی نہ ہوئے تو پھر آپ کا گلہ جائز ہوگا اور کم از کم اس کو اکیس دن ، اکتالیس دن کریں۔ خواتین نے جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں باوضو ہو کر اپنے ٹائم کے اوپر اس تسبیح کو ضرور پڑھ لیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





